مندرجات کا رخ کریں

ارویٰ بنت حارث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اروی بنت حارث سے رجوع مکرر)
ارویٰ بنت حارث

معلومات شخصیت
والد حارث بن عبدالمطلب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی


اروی بنت حارث (عربی میں نامأروى بنت الحارث بن عبد المطلب الہاشميہ) ابو وداعہ کی بیوی اور مطلب بن أبی وداعہ السہمی کی والدہ ہیں .
ابن سعد نے «الصحابيات» میں ان کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چچا زاد بہنوں کے باب میں کیا ہے اور لکھا ہے کہ ان کی والدہ غزیہ بنت قيس بن طريف ہیں جو بنی الحارث بن فہر بن مالك سے ہیں۔ اور یہ بھی لکھا کہ ابو وداعہ سے ان کی یہ اولاد ہے مطلب، ابو سفيان، ام جميل، ام حكيم اور الربعہ.[1]

معاویہ کے دربار میں اس پر تنقید کرتے ہوئے ایک فصیح و بلیغ خطبہ دیا تھا جو ابن طیفور نے نقل کیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. الإصابہ فی تمييز الصحابہ، مؤلف: أبو الفضل احمد بن حجر العسقلانی، ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت