چاند گرہن 27-28 جولائی 2018ء
Appearance
سال 2018ء کا دوسرا مکمل چاند گرہن 27 جولائی 2018ء کو واقع ہوگا۔ چاند گرہن جون 2011ء کے بعد یہ پہلا گرہن ہوگا جو چاند کے وسط یعنی مرکز تک پہنچ کر اختتام پزیر ہوگا۔یہ گرہن 15 جون 2011ء کے بعد زمین کے مکمل سائے میں داخل ہوا اور جزوی گرہن کی حالت اختیار کرتے ہوئے مکمل گرہن کی صورت اختیار کرگیا۔
نگارخانہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]- چاند گرہن
- چاند گرہن جنوری 2018ء
ویکی ذخائر پر چاند گرہن 27-28 جولائی 2018ء سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ حوالہ جات
[ترمیم]