مندرجات کا رخ کریں

گیوردانو برونو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیوردانو برونو
(اطالوی میں: Giordano Bruno)،(لاطینی میں: Iordanus Brunus Nolanus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Filippo Bruno ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش دسمبر1548ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نولا [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 فروری 1600ء (51–52 سال)[4][1][2][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [9][1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نذر آتش [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندی وینس (22 مئی 1592–جنوری 1593)
روم (جنوری 1593–17 فروری 1600)  ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت ناپولی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات [10]،  فلسفی [11][10]،  شاعر ،  مصنف [12][3][13]،  استاد جامعہ ،  منجم ،  ریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [4][12]،  اطالوی [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ ،  کونیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ [15]،  جامعہ پیرس [16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ابن رشد ،  نکولس کوپرنیکس   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک نو افلاطونیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم بدعت فی: 20 جنوری 1600)سزا: نذر آتش )  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گیوردانو برونو (انگریزی: Giordano Bruno) (پیدائش: 1548ء-انتقال: 1600ء) اطالوی فلسفی اورریاضی دان۔ جوانی میں راہب تھا لیکن روشن خیالی کے باعث کلیسا نے کفر کا الزام لگایا۔ 1576ء میں جینوا اور پھر پیرس میں پناہ لی اور فلسفہ کی تعلیم دیتا رہا۔ پھر انگلستان چلا گیا اور سر فلپ سڈنی سے رابطہ قائم کیا۔ فلسفہ اور مابعد الطبیعیات پر غور و فکر کے علاوہ شاعری بھی کی اور طنزیہ و مزاحیہ مضامین لکھے۔ 1591ء میں وینس آیا۔ جہاں الحاد کے الزام میں مذہبی عدالت احتساب کی طرف سے مقدمہ چلایا گیا کچھ عرصے کی قید بامشقت کے بعد معافی مانگنے سے انکار کیا تو زندہ جلا دیا گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ عنوان : Dizionario Biografico degli Italiani — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/giordano-bruno_(Dizionario-Biografico)
  2. ^ ا ب پ ت عنوان : Bruno — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/giordano-bruno_(Dizionario-Biografico)
  3. ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/13007 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  4. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11894377x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/giordano-bruno_(Dizionario-Biografico) — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  6. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64j37hb — بنام: Giordano Bruno — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8066021 — بنام: Giordano Bruno — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. بنام: Giordano Bruno — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Bruno,_Giordano — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/118516221 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. https://cs.isabart.org/person/160472 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1336/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
  12. ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1336/
  13. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/27135843
  15. JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/232504
  16. https://books.google.es/books?id=8hewAgAAQBAJ&pg=PA298
  17. https://books.google.es/books?id=8hewAgAAQBAJ&pg=PA298