مندرجات کا رخ کریں

مغرب عربی اتحاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مغرب عربی اتحاد
  • اتحاد المغرب العربي
  • Union du Maghreb arabe
  • Arab Maghreb Union
پرچم مغرب عربی اتحاد اتحاد المغرب العربي Union du Maghreb arabe Arab Maghreb Union
Map of the Arab Maghreb Union
سیکرٹریٹ نشستالمغرب کا پرچم رباط
آبادی کا ناممغربی
Leaders
• سیکرٹری جنرل
حبیب بین یحیی
رقبہ
• کل
6,041,261 کلومیٹر2 (2,332,544 مربع میل) (ساتواں)
آبادی
• 2010 تخمینہ
92,517,056 (تیرھواں)
• کثافت
14.71/کلو میٹر2 (38.1/مربع میل) (دو سو ساتواں)
جی ڈی پی (پی پی پی)2010 تخمینہ
• کل
$607.631 بلین (چوبیسواں)
• فی کس
$6,835.46 (سوواں)
جی ڈی پی (برائے نام)2010 تخمینہ
• کل
$375.932 بلین (چھبیسواں)
• فی کس
$4,229.00 (ستانواں)
کرنسی

مغرب عربی اتحاد (عربی: اتحاد المغرب العربي؛ انگریزی: Arab Maghreb Union؛ (فرانسیسی: Union du Maghreb arabe)‏) شمالی افریقہ کے علاقہ المغرب العربی کے عرب ممالک کے درمیان ایک اقتصادی اور مستقبل کے سیاسی اتحاد کے لیے مقصد کے لیے ایک تجارتی معاہدہ ہے۔ اس کے اراکین ممالک الجزائر، لیبیا، موریتانیہ، مراکش اور تونس ہیں۔ [2] موجودہ وقت میں مراکش اور الجزائر کے درمیان گہرے سیاسی اور اقتصادی اختلافات اور مغربی صحارا کے مسئلے کی وجہ سے اتحاد غیر فعال اور منجمد ہے۔

اراکین

[ترمیم]
ملک رقبہ (کلومیٹر²) آبادی
(ملین، 2011)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)
(امریکی ڈالر، فی کس)
خام ملکی پیداوار (معمولی)
(بلین امریکی ڈالر)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2011)[3]
 الجزائر 2,381,741 37.1 7,200 183.4 0.698 (متوسط)[4]
 لیبیا 1,759,540 6.7 14,100 177.9 0.760 (اعلی)
 البانیا 1,025,520 3.4 2,200 4 0.453 (ادنی)
 المغرب 710 850 32.3 5,100 103.8 0.582 (متوسط)
 تونس 163,610 10.7 9,500 48.9 0.698 (اعلی)
مغرب عربی اتحاد 6,041,261 88.5 7000 516

دیگر تنظیموں کے ساتھ تعلقات

[ترمیم]
عرب لیگاو آئی سی رکن ممالک کا پارلیمانی اتحادتنظیم تعاون اسلامیمغرب عربی اتحاداغادیر معاہدہعرب اقتصادی اتحاد کونسلمجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالکمغربی افریقی اقتصادی و مالیاتی اتحاداقتصادی تعاون تنظیمترکی کونسللپتاکو-گوورما اتھارٹیلپتاکو-گوورما اتھارٹیاقتصادی تعاون تنظیمالبانیہملائیشیاافغانستانلیبیاالجزائرتونسمراکشلبنانمصرصومالیہآذربائیجانبحرینبنگلہ دیشبیننبرونائیبرکینا فاسوکیمرونچاڈاتحاد القمریجبوتیگیمبیاجمہوریہ گنیگنی بساؤگیاناانڈونیشیاایرانعراقکوت داوواغاردنقازقستانکویتکرغیزستانمالدیپمالیموریتانیہموزمبیقنائجرنائجیریاسلطنت عمانپاکستانقطرسوڈانفلسطینسرینامشامتاجکستانٹوگوترکیترکمانستانیوگنڈامتحدہ عرب اماراتازبکستانيمنسینیگالگیبونسیرالیونمغرب عربی اتحاداغادیر معاہدہسعودی عرب
تنظیم تعاون اسلامی کے اندر مختلف کثیر القومی تنظیموں کے درمیان تعلقات۔ ایک کلک پزیر اویلر تصویر مبت


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Population and Urbanization آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unhabitat.org.jo (Error: unknown archive URL) UN Habitat. Retrieved 13 September 2014.
  2. Francesco Tamburini, L’Union du Maghreb Arabe, ovvero l’utopia di una organizzazione regionale africana, en "Africa", N. 3, 2008, p. 405-428
  3. Human Development Reports
  4. "2012 stats"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 19, 2012