نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ، سکاربرو
Appearance
نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ | |||||
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | سکاربرو، شمالی یارکشائر، انگلستان | ||||
تاسیس | 1863 | ||||
گنجائش | 11,500 | ||||
ملکیت | سکاربرو کرکٹ کلب | ||||
متصرف | سکاربرو کرکٹ کلب، یارکشائر | ||||
اینڈ نیم | |||||
پویلین اینڈ ٹریفلگر اسکوائر اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
پہلا ایک روزہ | 26 اگست 1976: انگلستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||||
آخری ایک روزہ | 15 جولائی 1978: انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||
پہلا خواتین ٹیسٹ | 16–19 جون 1951: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
آخری خواتین ٹیسٹ | 21–24 اگست 2004: انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||
پہلا خواتین ایک روزہ | 12 جولائی 1998: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
آخری خواتین ایک روزہ | 23 اگست 2014: انگلستان بمقابلہ بھارت | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 28 اپریل 2017 ماخذ: http://content-uk.cricinfo.com/انگلستان/content/ground/57290.html Cricinfo |
نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ (North Marine Road Ground) جسے سابقہ طور پر کوئنز (Queen's) کے نام سے جانا جاتا تھا سکاربرو، شمالی یارکشائر، انگلستان میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔[1][2]
حوالہ جات
- ↑ "North Marine Road Ground"۔ CricInfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2010
- ↑ "North Marine Road Ground, Scarborough"۔ CricketArchive۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2010
ویکی ذخائر پر نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ، سکاربرو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |