مندرجات کا رخ کریں

لاوی شیطانیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
کلیسیائے شیطان اور لاوی شیطانیت کی علامت۔

لاوی شیطانیت شیطانیت کی ایک شاخ ہے جس کی بنیاد 1966ء میں اینٹون لاوی نے رکھی تھی۔ لاوی شیطانیت کے پیروکاروں کا ایک کلیسیا بھی موجود ہے جس کا نام کلیسیائے شیطان ہے، لیکن عبادت گاہوں کی نہ کوئی عمارت ہے اور نہ ہی اس کا کوئی منظم نظام موجود ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. عبد السلام فیصل، السلام-فیصل/ شیطان ازم کیا ہے؟[مردہ ربط]، اُردو پریس، اخذ کردہ بتاریخ 1 ستمبر 2017ء