جابر بن حجاج تیمی
Appearance
جابر بن حجاج بن رئاب النّعمان بن سنان بن عبید بن عدی، غلام عامر بن نہشل تیمی قبیلہ بنی تیم ، ثعلبه، [1] سے تھے.
کربلا میں
آپ فرد شجاع و دلاور تھے اور روز عاشورا کربلا کی لڑائی میں شرکت کی اور ظہر سے پہلے، حمله اول میں فیض شہادت حاصل کیا. [2] [3] [4][5][6] زیارت ناحیہ مقدسہ میں آپ کا نام نہیں لیا گیا ہے۔
مسلم بن عقیل کی بیعت
عبد اللہ مامقانی کہتا ہے: وہ ان میں سے ایک تھے جنہون نے کوفہ میں حضرت مسلم بن عقیل کی بیعت کی اور ان کی شهادت کے بعد وہ اپنے قبیله میں پوشیدہ ہو گئے اور جب ان کو امام حسین (علیهالسلام) کی کربلا پہنچنے کی خبر ملی تو آپ لشکر عمر بن سعد میں شامل ہو کر کربلا پہنچے اور وہاں سے نکل امام حسین (علیهالسلام) کے لشکر میں شامل ہو گئے. [7]
منبع
- جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، ص117-118.
- سایت پژوهه، برگرفته از مقاله «یاران امام حسین (علیهالسلام)»، تاریخ بازیابی 1395/4/3.
مزید دیکھیے
- علی بن ابی طالب
- حسن ابن علی
- حسین ابن علی
- محرم کی عزاداری
- کربلائے معلی
- واقعہ کربلا
- فہرست شہدائے کربلا
- قیام حسینی کا خط الوقت
- واقعہ کربلا کے اعداد و شمار
حوالہ جات
- ↑ وسيلة الدارين، ص111.
- ↑ حسینی جلالی، محمدرضا، تسمیة من قتل مع الحسین علیهالسلام من ولده وإخوته وأهل بیته وشیعته، ص28.
- ↑ سماوی، محمد بن طاہر، ابصار العین فی انصار الحسین علیهالسلام، ص193
- ↑ امین، محسن، اعیان الشیعه، ج1، ص56
- ↑ محلی، حمید بن احمد، الحدائق الوردیه فی مناقب الائمة الزیدیه، ج1، ص211، صنعاء، مکتبة بدر، چاپ اول، 1423.
- ↑ سماوی، محمد، ابصار العین فی انصار الحسین (علیهالسّلام)، تحقیق محمد جعفر الطبسی، ص193، مرکز الدرسات الاسلامیه لممثلی الولی الفقیه فی حرس الثورة الاسلامیه، چاپ اول.
- ↑ مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج14، ص24-25.