مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:09، 9 دسمبر 2012ء از Yethrosh (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نے "منصوبہ:ساحر تخلیق مضمون" کومحفوظ کردیا: زیادہ آمد و رفت صفحہ (‏[edit=autoconfirmed] (غیرمحدود) ‏[move=autoconfirmed] (غیرمحدود)))
1. آغاز
2. موضوع
3. معروفیت
4. حوالہ جات
5. مواد
6. اختتام

ویکیپیڈیا کے ساحر تخلیق مضمون میں خوش آمدید! یہ ساحر ویکیپیڈیا میں نیا مضمون تحریر کرنے میں آپ کی مکمل مدد کرے گا۔ مضمون تحریر کرنے سے قبل چھ مراحل مکمل کرلیں، اس کے بعد آپ صفحہ ترمیم میں پہونچ جائیں گے جہاں آپ اپنا مضمون تحریر کرسکیں گے۔ ایک مرحلہ مکمل ہوتے ہی دوسرا مرحلہ سامنے ہوگا۔

اگر آپ کو کسی بھی معاملہ میں کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو تو اپنا سوال یہاں تحریر کریں، یا اوپر بائیں جانب موجود راست گفتگو پر کلک کریں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ویکیپیڈیا میں ہر لحاظ سے اطمینان محسوس کریں گے۔

مبادی ترمیم

آپ کو اس امر کی پر زور تجویز دی جاتی ہے کہ آپ ویکیپیڈیا پر اپنا پہلا مضمون تحریر کرنے سے قبل، پہلے سے موجود مضامین میں کچھ ترامیم کرلیں۔ ہم اس بات کی انتہائی گہرائی سے جائزہ لیتے ہیں کہ مضمون درست ہو، غلط شکل اور معلومات میں تحریر شدہ مضامین عموماً حذف کردیے جاتے ہیں۔

تحریر و تدوین سے متعلق مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں آموختار۔

کیا آپ نیا مضمون تحریر کرنے کے لیے تیار ہیں؟