السکاکی
Appearance
السکاکی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 مئی 1160ء [1] خوارزم |
وفات | مئی1229ء (68–69 سال) وادئ فرغانہ |
شہریت | خوارزم شاہی سلطنت منگول سلطنت |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
درستی - ترمیم |
یوسف بن ابی بکر سکاکی (555ھ - 626ھ / 1160ء - 1229ء) عربی اور ادب کا ایک عالم ہے ، جو اہل خوارزم میں سے تھا ۔
حالات زندگی
وہ سراج الدین ابو یعقوب یوسف بن ابی بکر محمد بن علی السکاکی الخوارزمی الحنفی ہیں۔ آپ کی ولادت 555ھ/1169ء میں خوارزم میں ہوئی اور آپ کی وفات المالئی کے ایک گاؤں الکندی میں سنہ 626ھ/1229ء میں ہوئی۔
تصانیف
من آثاره:
- «مفتاح العلوم»، وهو مطبوع.
- «كتاب الجمل» وهو شرح لكتاب الجمل لعبد القاهر الجرجاني.
- «التبيان».
- «الطلسم» وهو باللغة الفارسية.
- «رسالة في علم المناظرة».[2]
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13568106z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ منيرة فاعور۔ "السكَّاكي (يوسف بن أبي بكر-)"۔ الموسوعة العربية۔ 23 سبتمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 كانون الأول 2012
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاريخ الوصول=
و|تاريخ أرشيف=
(معاونت)