مندرجات کا رخ کریں

جولیعیلمو مارکونی بین الاقوامی ہواگاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:25، 27 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← ویب گاہ)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
جولیعیلمو مارکونی بین الاقوامی ہوائی اڈے , بلونیا، اٹلی

گوگلیے لمو مارکونی بین الاقوامی ہوائی اڈا یا بلونیا ائر پورٹ (اطالوی: Aeroporto di Bologna) (انگریزی: Bologna Airport) اطالوی شہر بلونیا کو ہوائی سفر کی سہولیات فراہم کرنے والا بین الاقوامی ائرپورٹ ہے۔ ہوائی اڈا بلونیا شہر سے 6 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے اور میلان سے اس کا فاصلہ 200 کلومیٹر ہے۔

ہوائي اڈے کا نام نوبل انعام یافتہ اطالوی الیکٹریکل انجینئر گوگلیےلمو مارکونی (مارکونی) کے نام پر رکھا گیا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]