مندرجات کا رخ کریں

یوکوہاما

متناسقات: 35°26′39″N 139°38′17″E / 35.44417°N 139.63806°E / 35.44417; 139.63806
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:59، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
یوکوہاما
جاپانی نام
Hiragana よこはま
Kyūjitai 橫濱
Shinjitai 横浜

یوکوہاما (Yokohama) کا مطلب ہے 'سمندر پر'۔ یوکوہاما جاپان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یوکوہاما کا علاقہ پہاڑی ہے۔ یہ شہر ٹوکیو کے مغربی ساحل اور جاپان کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ گرمی میں یہاں کا موسم بہت مرطوب ہو جاتا ہے، لیکن سردیوں میں موسم منجمد نہیں ہوتا۔ جون، ستمبر اور اکتوبر میں بہت بارش ہوتی ہے۔ یہاں بہت سے دریا ہیں۔ دو سب سے لمبے دریاؤں کے نام ٹسرمی اور ساکائی ہیں۔ یوکوہاما برا عظم ایشیا میں ہونشو میں ہے۔ یوکوہاما کاناگاوا نامی صوبہ میں واقع ہے۔ نقشہ میں ٹوکیو کے بالکل نیچے واقع ہے۔ کبھی کبھی یہاں سے کوہ فیوجی نظر آتا ہے۔ یوکوہاما صوبہ کاناگاوا کا دار الحکومت ہے۔ یوکوہاما شہر میں بہت سی جدید عمارات بھی موجود ہیں۔ کشادہ عجائب گھر اورممتاز نشانیاں ہیں۔ وہاں ممتاز نشانیوں میں ناگویاما چڑیاگھر، لیندمارک تائور، نسان اسٹیڈیم اور سوجیجی مندر ہے۔

لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔ 35°26′39″N 139°38′17″E / 35.44417°N 139.63806°E / 35.44417; 139.63806