مندرجات کا رخ کریں

کونکاکاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:43، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
کونکاکاف
CONCACAF
قِسمکھیلوں کی تنظیم
ہیڈکوارٹرمیامی، فلوریڈا،
ریاستہائے متحدہ
ارکانhip41 رکنی ایسوسی ایشنز
دفتری زبانs
انگریزی
Victor Montagliani
جنرل سیکرٹری
Philippe Moggio
Parent organization
فیفا
ویب سائٹwww.concacaf.com

کونکاکاف (CONCACAF) کنفیڈریشن آف نارتھ، سنٹرل امریکا اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال (The Confederation of North, Central America and Caribbean Association Football) تلفظ: [1][2] (CONCACAF, /ˈkɒn.kəkæf/ KON-kə-kaf) شمالی امریکا، وسطی امریکا اور کیریبین میں ایسوسی ایشن فٹ بال کا براعظمی انتظامی ادارہ ہے۔ جنوبی امریکا کی اکائیاں جن میں خود مختار قوم گیانا، سرینام اور فرانس کا محکمہ فرانسیسی گیانا بھی اس کے رکن ہیں۔

اراکین

[ترمیم]

کونکاکاف 41 رکنی ایسوسی ایشنز پر مشتمل ہے۔[3]

  • 27 کیریبین سے
  • 7 وسطی امریکا سے
  • 4 شمالی امریکا سے
  • 3 جنوبی امریکا سے
رمز ایسوسی ایشن قومی ٹیمیں قیام فیفا
وابستگی
کونکاکاف
وابستگی
آئی او سی
رکن
شمال امریکی زون (این اے ایف یو)
CAN کینیڈا کا پرچم کینیڈا (م، خ) 1912 1913 1961 ہاں
MEX میکسیکو کا پرچم میکسیکو (م، خ) 1927 1929 1961 ہاں
USA ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ (م، خ) 1913 1914 1961 ہاں
وسط امریکی زون (یو این سی اے ایف)
BLZ بیلیز کا پرچم بیلیز (م، خ) 1980 1986 1986 ہاں
CRC کوسٹاریکا کا پرچم کوسٹاریکا (م، خ) 1921 1927 1961 ہاں
SLV ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور (م، خ) 1935 1938 1961 ہاں
GUA گواتیمالا کا پرچم گواتیمالا (م، خ) 1919 1946 1961 ہاں
HON ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس (م، خ) 1951 1951 1961 ہاں
NCA نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا (م، خ) 1931 1950 1961 ہاں
PAN پاناما کا پرچم پاناما (م، خ) 1937 1938 1961 ہاں
کیریبین زون (سی ایف یو)
AIA اینگویلا کا پرچم اینگویلا (م، خ) 1990 1996 1996 نہیں
ATG اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈا (م، خ) 1928 1972 1973 میں یا قبل ہاں
ARU اروبا کا پرچم اروبا (م، خ) 1932 1988 1986 ہاں
BAH بہاماس کا پرچم بہاماس (م، خ) 1967 1968 1973 میں یا قبل ہاں
BRB بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس (م، خ) 1910 1968 1967 ہاں
BER برمودا کا پرچم برمودا1 (م، خ) 1928 1962 1967 ہاں
BON بونایر کا پرچم بونایر3 (م، خ) 1960 N/A 2014 نہیں
VGB برطانوی جزائر ورجن کا پرچم برطانوی جزائر ورجن (م، خ) 1974 1996 1996 ہاں
CAY جزائر کیمین کا پرچم جزائر کیمین (م، خ) 1966 1992 1990 ہاں
CUB کیوبا کا پرچم کیوبا (م، خ) 1924 1929 1961 ہاں
CUW کیوراساؤ کا پرچم کیوراساؤ (م، خ) 1921 1932 1961 نہیں
DMA ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا (م، خ) 1970 1994 1994 ہاں
DOM جمہوریہ ڈومینیکن کا پرچم جمہوریہ ڈومینیکن (م، خ) 1953 1958 1964 ہاں
GYF فرانسیسی گیانا کا پرچم فرانسیسی گیانا2,3 (م، خ) 1962 N/A 2013 نہیں
GRN گریناڈا کا پرچم گریناڈا (م، خ) 1924 1978 1978 ہاں
GPE گواڈیلوپ کا پرچم گواڈیلوپ3 (م، خ) 1958 N/A 2013 نہیں
GUY گیانا کا پرچم گیانا2 (م، خ) 1902 1970 1969 اور 1971کے درمیان ہاں
HAI ہیٹی کا پرچم ہیٹی (م، خ) 1904 1934 1961 ہاں
JAM جمیکا کا پرچم جمیکا (م، خ) 1910 1962 1963 ہاں
MTQ مارٹینیک کا پرچم مارٹینیک3 (م، خ) 1953 N/A 2013 نہیں
MSR مانٹسریٹ کا پرچم مانٹسریٹ (م، خ) 1994 1996 1996 نہیں
PUR پورٹو ریکو کا پرچم پورٹو ریکو (م، خ) 1940 1960 1964 ہاں
SKN سینٹ کیٹز و ناویس کا پرچم سینٹ کیٹز (م، خ) 1932 1992 1992 ہاں
LCA سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا (م، خ) 1979 1988 1986 ہاں
MAF سنٹ مارٹن3 (م، خ) 1999 N/A 2013 نہیں
VIN سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز (م، خ) 1979 1988 1986 ہاں
SXM سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) کا پرچم سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)3 (م، خ) 1986 N/A 2013 نہیں
SUR سرینام کا پرچم سرینام2 (م، خ) 1920 1929 1961 ہاں
TRI ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو (م، خ) 1908 1964 1964 ہاں
TCA جزائر کیکس و ترکیہ کا پرچم جزائر کیکس و ترکیہ (م، خ) 1996 1998 1996 نہیں
VIR امریکی جزائر ورجن کا پرچم امریکی جزائر ورجن (م، خ) 1992 1998 1987 ہاں

درجہ بندی

[ترمیم]

مردوں کی قومی ٹیمیں

[ترمیم]
درجہ بندی فیفا کی طرف سے
کونکاکاف فیفا ملک نقاط +/-
1 17  میکسیکو 1050 کم -1
2 19  کوسٹاریکا 913 Increase +1
3 23  ریاستہائے متحدہ 861 Steady
4 59  پاناما 626 کم -2
5 59  ہیٹی 554 Increase +1
6 69  ہونڈوراس 517 کم -1
7 70  کیوراساؤ 492 Steady
8 77  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 436 کم -1
9 79  جمیکا 435 کم -5
10 89  سینٹ کیٹز و ناویس 362 Increase +9
11 93  اینٹیگوا و باربوڈا 349 Steady
12 95  گواتیمالا 344 کم -3
13 100  نکاراگوا 331 Steady
14 106  ایل سیلواڈور 326 Increase +1
15 109  کینیڈا 318 کم -1
16 119  سرینام 284 Steady
17 133  پورٹو ریکو 232 Increase +1
18 138  گیانا 194
19 141  بیلیز 188 Increase +4
20 145  جمہوریہ ڈومینیکن 184 Increase +3
21 164  گریناڈا 131 Increase +5
22 165  کیوبا 124 کم -2
23 169  بارباڈوس 116 Increase +4
24 171  اروبا 114 کم -9
25 176  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 104 کم -6
26 177  سینٹ لوسیا 102
27 185  برمودا 75 Steady
28 193  ڈومینیکا 61 کم -7
29 199  امریکی جزائر ورجن 26 Steady
30 201  جزائر کیکس و ترکیہ 20 Increase +1
31 201  مانٹسریٹ 20 کم -2
32 203  جزائر کیمین 13 Steady
33 205  برطانوی جزائر ورجن 5
34 206  اینگویلا 0
35 206  بہاماس

Last updated 9 March 2017آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL)


مردوں کی قومی ٹیمیں بلحاظ درجہ بندی

[ترمیم]
میکسیکو قومی فٹ بال ٹیمکوسٹاریکا قومی فٹ بال ٹیممیکسیکو قومی فٹ بال ٹیمریاستہائے متحدہ مردوں کی قومی ساکر ٹیمکوسٹاریکا قومی فٹ بال ٹیمریاستہائے متحدہ مردوں کی قومی ساکر ٹیممیکسیکو قومی فٹ بال ٹیمریاستہائے متحدہ مردوں کی قومی ساکر ٹیممیکسیکو قومی فٹ بال ٹیمریاستہائے متحدہ مردوں کی قومی ساکر ٹیممیکسیکو قومی فٹ بال ٹیمریاستہائے متحدہ مردوں کی قومی ساکر ٹیممیکسیکو قومی فٹ بال ٹیمریاستہائے متحدہ مردوں کی قومی ساکر ٹیممیکسیکو قومی فٹ بال ٹیمریاستہائے متحدہ مردوں کی قومی ساکر ٹیممیکسیکو قومی فٹ بال ٹیمریاستہائے متحدہ مردوں کی قومی ساکر ٹیممیکسیکو قومی فٹ بال ٹیمریاستہائے متحدہ مردوں کی قومی ساکر ٹیممیکسیکو قومی فٹ بال ٹیم


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The organization shall be called “The Confederation of North, Central America and Caribbean Association Football” or “CONCACAF” and shall be composed of National Associations belonging to North America, Central America and the Caribbean. STATUTES OF THE CONFEDERATION OF NORTH, CENTRAL AMERICA AND CARIBBEAN ASSOCIATION FOOTBALL. Edition 2015. Article 1, Section 1 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ concacaf.com (Error: unknown archive URL). Retrieved January 18, 2016.
  2. (ہسپانوی: Confederación de Fútbol de Norte, Centroamérica y el Caribe)‏, تلفظ: [komfeðeɾaˈsjon de ˈfuðβol de ˈnorte ˈsentɾoaˈmeɾika j el kaˈɾiβe]; (فرانسیسی: Confédération de football d'Amérique du Nord, d'Amérique centrale et des Caraïbes)‏, تلفظ: [kɔ̃fedeʁasjɔ̃ də futbɔl dameʁik dy nɔʁ dameʁik sɑ̃tʁal e dɛ kaʁaib]. Dutch uses the English name.
  3. "CONCACAF"۔ CONCACAF۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-07

بیرونی روابط

[ترمیم]