مندرجات کا رخ کریں

صوتی تخطیط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صوتی تخطیط (sonography) دراصل بالاصوت کا طبی استعمال ہے یا یوں کہ سکتے ہیں کہ بالاصوت کو طبی اختبارات (medical tests) کے لیۓ استعمال کرنے اور اسکی مدد سے جسم کی تصاویر اتارنے یعنی تخطیط (graphy) کرنے کو صوتی تخطیط کہا جاتا ہے۔ اسی کو بالاصوتی تخطیط (ultrasonography) بھی کہا جاتا ہے اور طبی صوتی تخطیط یا medical ultrasonography بھی کہا جاتا ہے۔