مندرجات کا رخ کریں

برقی قمقمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:14، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ایک برقی قمقمہ
bulb یا بلب کے مختلف استعمالات کے لیے دیکھیے Bulb۔

برقی قمقمہ یا نوری قمقمہ (انگریزی: Incandescent light bulb)، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، مصنوعی روشنی کا ایک قمقمہ ہوتا ہے جو تابش کے اُصولوں پر کام کرتا ہے۔ ایک برقی جار سُوت سے گزرتا ہے اور اِسے اتنا گرم کردیتا ہے کہ یہ روشن ہوجاتا ہے۔ لف شدہ شیشے کا غلاف باہر ہوا میں موجود آکسیجن کو سُوت تک پہنچنے نہیں دیتا، آکسیجن کا سُوت تک پہنچنے کی صورت میں سُوت عملِ تکسید کی وجہ سے ختم ہوجاتا ہے۔ برقی قمقمہ کو بعض اوقات برقی چراغ بھی کہاجاتا ہے۔

دو سو واٹ کے بلب کے فلامنٹ کا ایک سرا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]