مندرجات کا رخ کریں

پیشاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:55، 27 ستمبر 2012ء از Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (r2.7.3) (روبالہ جمع: vi:Nước tiểu)
انسانی بول کا ایک نمونہ

بول (ب کے اوپر زبر) ایک مائع فاضل مادہ ہے جوکہ كُلیَہ یا گردہ خون کی تقطیر سے حاصل کرکے مبال یا پیشاب کی نالی سے ابراز یا خارج کرتا ہے۔ خلئے دار استحالہ کئی قسم کے فاضل مادے پیدا کرتا ہے، جن میں نائٹروجن کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جن کا جسم سے اخراج نہایت ضروری ہوتا ہے۔ اس مائع فاضل مادے کے اخراج کے عمل کو پیشاب کرنا کہتے ہیں۔

مزید دیکھیں

حوالہ جات