مندرجات کا رخ کریں

کلو میٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:13، 29 اگست 2022ء از JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (مساوی زمرہ جات (3.3):+ 1 (زمرہ:1000 (عدد)))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
  • ہزارہ لفظ الف اور پیمائشی لفظ پیما کا مرکب ہے۔
  • انگریزی نام : kilometer

کلومیٹر (Kilometre) لمبائی کا پیمانہ ہے۔ یہ ایک ہزار میٹر کے برابر ہے۔ بین الاقوامی اکائیوں کے نظام میں یہ لمبائی کا پیمانہ ہے۔

  • ایک کلومیٹر = 1000 میٹر
  • ایک کلومیٹر = 0.621 میل
  • ایک کلومیٹر = 1094 گز
  • ایک کلومیٹر = 3281 فٹ
  • ایک میل = 1.609344 کلومیٹر