"تامارا راڈار" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Jirik (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Jirik (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
|- |
|- |
||
|} |
|} |
||
'''تامارا راڈار''' (چیکی میں:''KRTP-86'' [[ناٹو]]:''Trash Can'') [[چیکوسلوواکیہ]] بنایا گیا ایک فوجی جاسوسی سسٹم ہے |
'''تامارا راڈار''' (چیکی میں:''KRTP-86'' [[ناٹو]]:''Trash Can'') [[چیکوسلوواکیہ]] کا بنایا گیا ایک فوجی جاسوسی سسٹم ہے جو طیارے اور جہازوں کی پوزئیشن دریافت کرنے کے لئے استعمال میں آتا ہے۔ یہ جاسوسی سسٹم 1987 سے 1991 تک بنایا گیا تھا۔ اس سسٹم کے پاس تین آنتین ہے جس کی مدد سے آنے والے موجوں کو ملتا ہے اور ہدف کا پوزئیشن دریافت کرتا ہے۔ یہ سسٹم 23 راڈار کااہداف اور 48 IFF کااہداف نگرانی کر سکتا ہے۔ ھر آنتین [[تاترا - 815|تاترا – 815]] کی گاری کے ذریعہ سے متحرک ہے. [[چیکوسلوواکیہ]] نے اس سسٹم کو [[سوویت اتحاد|شوروی اتحاد]] [[عمان]] اور [[مشرقی جرمنی]] کو برآمد کیا. [[امریکا]] نے 1991 میں [[عمان]] سے ایک تامارا راڈار حاصل کیا۔ 90 میں [[یوگوسلاویہ|یوگوسلاوی فوج]] نے [[روس|روس]] سے ایک سسٹم حاصل کیا جس کی مدد سے انہوں نے امریکی سٹلٹہ طیارہ ایف ١١٧ کی پوزئیشن دریافت کیا۔ |
||
==صارفین== |
==صارفین== |
نسخہ بمطابق 09:02، 18 دسمبر 2012ء
تامارا راڈار KRTP-86 Tamara | |
---|---|
ملک | چیکوسلوواکیہ |
کمپنی | Tesla Pardubice |
سسٹم | فوجی جاسوسی سسٹم |
ویب | [1] |
تامارا راڈار (چیکی میں:KRTP-86 ناٹو:Trash Can) چیکوسلوواکیہ کا بنایا گیا ایک فوجی جاسوسی سسٹم ہے جو طیارے اور جہازوں کی پوزئیشن دریافت کرنے کے لئے استعمال میں آتا ہے۔ یہ جاسوسی سسٹم 1987 سے 1991 تک بنایا گیا تھا۔ اس سسٹم کے پاس تین آنتین ہے جس کی مدد سے آنے والے موجوں کو ملتا ہے اور ہدف کا پوزئیشن دریافت کرتا ہے۔ یہ سسٹم 23 راڈار کااہداف اور 48 IFF کااہداف نگرانی کر سکتا ہے۔ ھر آنتین تاترا – 815 کی گاری کے ذریعہ سے متحرک ہے. چیکوسلوواکیہ نے اس سسٹم کو شوروی اتحاد عمان اور مشرقی جرمنی کو برآمد کیا. امریکا نے 1991 میں عمان سے ایک تامارا راڈار حاصل کیا۔ 90 میں یوگوسلاوی فوج نے روس سے ایک سسٹم حاصل کیا جس کی مدد سے انہوں نے امریکی سٹلٹہ طیارہ ایف ١١٧ کی پوزئیشن دریافت کیا۔