مندرجات کا رخ کریں

"ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Mbhattijan نے صفحہ ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون کو ویکیپیڈیا:پیٹرک سہیل کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:35، 25 اکتوبر 2022ء

ساحر تخلیق مضمون
پیدائشپیٹرک سہیل
27 جولائی 1968ء
پشاور، پاکستان
قلمی نامپیٹرک سہیل
پیشہمصنف، شاعر، فلسفی، ماہر الٰہیات، شاعر، ڈراما نگار، نگار، محقق
قومیتپاکستانی
شہریت پاکستان
تعلیمامن و تنازعات، فلسفہ، الٰہیات

پیٹرک سہیل

پیٹرک سہیل، (Patrik Sohail) پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصنف، شاعر، فلسفی، ماہر الٰہیات، شاعر، ڈراما نگار، نگار، محقق ہیں اور کتھولک چرچ پشاور میں بطور کاہن خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ 27 جولائی 1968 کو پشاور کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انسانی حقوق اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فعال داعی ہیں۔ دنیا بھر میں امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے سفر کر چکے ہیں

ابتدائی تعلیم