مندرجات کا رخ کریں

"انتقاد بر قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
انتقاد بر [[قرآن]] یا قرآن پر تنقید (criticism of the qur'an) اصل میں اسی خالق کی پیدا کردہ [[انسانی]] [[نفسیات]] سے پیدا ہوتی ہے کہ جس نے قرآن نازل کیا؛ اور قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ قرآن پر کیا جانے والا یہ انتقاد محض غیرمسلم اشخاص تک محدود نہیں بلکہ خود مسلمانوں میں ایسے اشخاص تاریخی طور پر ثابت ہیں کہ جنہوں نے مختلف الفاظ و اشکال میں اس تنقید کی جھلک پیش کی۔ عام طور پر مسلم اذہان میں قرآن کا جو تصور اور توقیر ہے وہ شاید ہی کسی اور الہامی (غیر الہامی) کتاب رکھنے والوں میں پائی جاتی ہو، مسلمانوں کے لیئے قرآن پر انتقاد ایسا ہرگز نہیں جیسا کہ عیسائیوں کے لیئے [[بائبل]] پر تنقید یا [[بدھ مت|بدھوں]] کے لیئے [[سترا]] پر تنقید ہو اور اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن اور اسلام ، اسلام میں [[مذہب]] کے ایسے جدا اجزاء نہیں کے جیسے بائبل اور عیسائیت ، عیسائیت میں ہیں؛ مسلم اذہان کے لیئے قرآن پر انتقاد اصل میں اسلام پر انتقاد ہی کے مترادف ہے۔ قرآن اور بائبل کے اس فرق کو یوں بھی بیان کیا جاسکتا ہے کہ؛ قرآن ، مسلمانوں کے لیے ایک الہام یا وحی ہے جبکہ بائبل عیسائیوں کے لیے وہ نسخہ ہے جہاں الہام یا وحی کو پایا جاسکتا ہے گویا تقابلی انداز اختیار کیا جائے تو یہ کہنا غلط نا ہوگا کہ قرآن کا عیسائیت میں متبادل بائبل نہیں بلکہ حضرت [[عیسیٰ]]{{عل}} کی ذات ہے جبکہ بائبل کی حیثیت کا اسلامی متبادل [[حدیث]] کو قرار دیا جاسکتا ہے۔ قرآن پر کیئے جانے والے انتقاد میں تنقید کا کوئی بھی پہلو نظر انداز نہیں کیا گیا اور اس تنقید کا دائرہ ؛ قرآن کے انسانی نا کہ الہامی منبع ، قرآن میں تاریخی اغلاط ، قرآن میں قواعدی و لسانی اغلاط ، قرآن میں سائنسی و علمی اغلاط ، قرآن کی حفاظت میں اغلاط اور خود قرآن کے اپنے الفاظ و متن میں تصادم و اغلاط تک وسعت رکھتا ہے۔

==قرآن، پیغمبرِاسلام کی تحریر==
==قرآن، پیغمبرِاسلام کی تحریر==
مسلم اذہان کے لیے قرآن محض اللہ کا کلام یا کوئی مذہبی کتاب نہیں بلکہ مسلم اذہان میں قرآن اس [[کائنات]] میں موجود وہ زندہ شئے ہے جس کو انسان کہا جاتا ہے۔ مسلم فرد قرآن کی صرف قرآت و تلاوت نہیں کرتا بلکہ وہ خود چلتا پھرتا قرآن ہوتا ہے، خود پیغمبر اسلام کے بارے میں مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ{{ص}} قرآن کو محض منتقل کرنے والے نہیں تھے بلکہ وہ{{ص}} اپنی ذات میں ایک قرآن تھے۔ ایک مسلم مفکر بنام [[اقبال]] نے اسی تصور کو یوں بیان کیا ہے۔<p align=center>یہ بات کسی کو نہیں معلوم کہ مومن<br>قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن</p>
مسلم اذہان کے لیے قرآن محض اللہ کا کلام یا کوئی مذہبی کتاب نہیں بلکہ مسلم اذہان میں قرآن اس [[کائنات]] میں موجود وہ زندہ شئے ہے جس کو انسان کہا جاتا ہے۔ مسلم فرد قرآن کی صرف قرآت و تلاوت نہیں کرتا بلکہ وہ خود چلتا پھرتا قرآن ہوتا ہے، خود پیغمبر اسلام کے بارے میں مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ{{ص}} قرآن کو محض منتقل کرنے والے نہیں تھے بلکہ وہ{{ص}} اپنی ذات میں ایک قرآن تھے۔ ایک مسلم مفکر بنام [[اقبال]] نے اسی تصور کو یوں بیان کیا ہے۔<p align=center>یہ بات کسی کو نہیں معلوم کہ مومن<br>قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن</p>قرآن کا ماخذ انسانی ہے یا اسلامی؟ قرآن کس نے تحریر کیا؟ یہ وہ سوالات ہیں جو درون اسلامی دنیا میں یا تو اٹھتے ہی نہیں اور یا پھر بلا شک و شبہ کے اپنا جواب رکھتے ہیں کہ قرآن الہامی کتاب ہے جس کو اللہ نے تحریر کیا اور محمد{{ص}} کے وسیلے سے انسانوں تک پہنچایا؛ لیکن بیرون اسلامی دنیا یہ ایسے سوالات ہیں جن پر بحث تاریخی طور پر چلی آرہی ہے اور غیرمسلم و مسلم دونوں جانب سے جواب در جواب اور سوال در سوال کا سلسلہ کہیں ختم نہیں ہوتا۔

نسخہ بمطابق 13:21، 19 اگست 2010ء

انتقاد بر قرآن یا قرآن پر تنقید (criticism of the qur'an) اصل میں اسی خالق کی پیدا کردہ انسانی نفسیات سے پیدا ہوتی ہے کہ جس نے قرآن نازل کیا؛ اور قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ قرآن پر کیا جانے والا یہ انتقاد محض غیرمسلم اشخاص تک محدود نہیں بلکہ خود مسلمانوں میں ایسے اشخاص تاریخی طور پر ثابت ہیں کہ جنہوں نے مختلف الفاظ و اشکال میں اس تنقید کی جھلک پیش کی۔ عام طور پر مسلم اذہان میں قرآن کا جو تصور اور توقیر ہے وہ شاید ہی کسی اور الہامی (غیر الہامی) کتاب رکھنے والوں میں پائی جاتی ہو، مسلمانوں کے لیئے قرآن پر انتقاد ایسا ہرگز نہیں جیسا کہ عیسائیوں کے لیئے بائبل پر تنقید یا بدھوں کے لیئے سترا پر تنقید ہو اور اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن اور اسلام ، اسلام میں مذہب کے ایسے جدا اجزاء نہیں کے جیسے بائبل اور عیسائیت ، عیسائیت میں ہیں؛ مسلم اذہان کے لیئے قرآن پر انتقاد اصل میں اسلام پر انتقاد ہی کے مترادف ہے۔ قرآن اور بائبل کے اس فرق کو یوں بھی بیان کیا جاسکتا ہے کہ؛ قرآن ، مسلمانوں کے لیے ایک الہام یا وحی ہے جبکہ بائبل عیسائیوں کے لیے وہ نسخہ ہے جہاں الہام یا وحی کو پایا جاسکتا ہے گویا تقابلی انداز اختیار کیا جائے تو یہ کہنا غلط نا ہوگا کہ قرآن کا عیسائیت میں متبادل بائبل نہیں بلکہ حضرت عیسیٰفائل:ALAYHE.PNG کی ذات ہے جبکہ بائبل کی حیثیت کا اسلامی متبادل حدیث کو قرار دیا جاسکتا ہے۔ قرآن پر کیئے جانے والے انتقاد میں تنقید کا کوئی بھی پہلو نظر انداز نہیں کیا گیا اور اس تنقید کا دائرہ ؛ قرآن کے انسانی نا کہ الہامی منبع ، قرآن میں تاریخی اغلاط ، قرآن میں قواعدی و لسانی اغلاط ، قرآن میں سائنسی و علمی اغلاط ، قرآن کی حفاظت میں اغلاط اور خود قرآن کے اپنے الفاظ و متن میں تصادم و اغلاط تک وسعت رکھتا ہے۔

قرآن، پیغمبرِاسلام کی تحریر

مسلم اذہان کے لیے قرآن محض اللہ کا کلام یا کوئی مذہبی کتاب نہیں بلکہ مسلم اذہان میں قرآن اس کائنات میں موجود وہ زندہ شئے ہے جس کو انسان کہا جاتا ہے۔ مسلم فرد قرآن کی صرف قرآت و تلاوت نہیں کرتا بلکہ وہ خود چلتا پھرتا قرآن ہوتا ہے، خود پیغمبر اسلام کے بارے میں مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ قرآن کو محض منتقل کرنے والے نہیں تھے بلکہ وہ اپنی ذات میں ایک قرآن تھے۔ ایک مسلم مفکر بنام اقبال نے اسی تصور کو یوں بیان کیا ہے۔

یہ بات کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن

قرآن کا ماخذ انسانی ہے یا اسلامی؟ قرآن کس نے تحریر کیا؟ یہ وہ سوالات ہیں جو درون اسلامی دنیا میں یا تو اٹھتے ہی نہیں اور یا پھر بلا شک و شبہ کے اپنا جواب رکھتے ہیں کہ قرآن الہامی کتاب ہے جس کو اللہ نے تحریر کیا اور محمد کے وسیلے سے انسانوں تک پہنچایا؛ لیکن بیرون اسلامی دنیا یہ ایسے سوالات ہیں جن پر بحث تاریخی طور پر چلی آرہی ہے اور غیرمسلم و مسلم دونوں جانب سے جواب در جواب اور سوال در سوال کا سلسلہ کہیں ختم نہیں ہوتا۔