مندرجات کا رخ کریں

"یوم اقوام متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{نامکمل}}+{{ناحوالہ}}+{{یتیم}}
سطر 3: سطر 3:
عالمی''' یوم اقوام متحدہ'''، ہر سال 24 اکتوبرکو منایا جاتا ہے۔یہ دن 1945 ء میں اقوام متحدہ کے منشور کے نافذالعمل ہونے کی سالگرہ کی یاد تازہ کرنے کے لیے تمام ممبر ممالک ہر سال 24 اکتوبر کو مناتے ہیں۔مقصد یہ ہے کہ دنیا بھر کے لوگوں کو اقوام متحدہ کے مقاصد اور کارناموں سے متعارف کرایا جائے۔ اور پھر اِس عالمی ادارے کے کام کے لیے ان کی حمایت حاصل کی جائے۔

[[زمرہ:اکتوبر کی تقریبات]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ ایام]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ ایام]]
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]

نسخہ بمطابق 08:19، 7 اپریل 2016ء

عالمی یوم اقوام متحدہ، ہر سال 24 اکتوبرکو منایا جاتا ہے۔یہ دن 1945 ء میں اقوام متحدہ کے منشور کے نافذالعمل ہونے کی سالگرہ کی یاد تازہ کرنے کے لیے تمام ممبر ممالک ہر سال 24 اکتوبر کو مناتے ہیں۔مقصد یہ ہے کہ دنیا بھر کے لوگوں کو اقوام متحدہ کے مقاصد اور کارناموں سے متعارف کرایا جائے۔ اور پھر اِس عالمی ادارے کے کام کے لیے ان کی حمایت حاصل کی جائے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔