مندرجات کا رخ کریں

"سنجاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:


{{عربی اصطلاحات برائے ملکی ذیلی تقسیمات}}
{{عربی اصطلاحات برائے ملکی ذیلی تقسیمات}}
{{اصطلاحات برائے ملکی ذیلی تقسیمات}}


[[زمرہ:اقسام ملکی تقسیمات]]
[[زمرہ:اقسام ملکی تقسیمات]]

نسخہ بمطابق 06:47، 24 فروری 2016ء

سلطنت عثمانیہ

سنجاق (Sanjak) (عثمانی ترکی: سنجاق) سلطنت عثمانیہ کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ ترکی میں سنجاق کے معنی ضلع کے ہیں۔ [1] عثمانی صوبوں (ایالت اور بعد میں ولایت) کو سنجاق میں تقسیم کیا جاتا تھا جس کے حاکم سنجاق بے (Sanjak-bey) ہوتے تھے۔

حوالہ جات