"عصبی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: درستی املا ← ان ک\1 |
||
(3 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
⚫ | [[فائل:Nervous system diagram-en.svg|تصغیر|بائیں|انسان کا عصبی نظام ؛ یوں کہا جائے تو مناسب ہو گا کہ عصبی نظام کا اہم ترین حصہ تو کھوپڑی میں موجود ہوتا ہے جسے [[دماغ]] کہتے ہیں اور اس کے نچلے حصے کی جانب سے ایک دم لٹکی ہوئی ہوتی ہے جو نیچے کی جانب بڑھ کر ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کی نالی میں اتر جاتی ہے، اس دم کو [[نُخاع|نُخاع (یا حرام مغز)]] کہا جاتا ہے۔ دماغ اور نُخاع سے تار نما اجسام نکل کر تمام جسم میں پھیل جاتے ہیں جو پیغامات کو دماغ اور نُخاع سے جسم میں اور جسم سے دماغ اور نُخاع تک لاتے لے جاتے رہنے کا کام کرتے ہیں۔]] |
||
[[تصویر:Nervous system diagram-en.svg|تصغیر|upright |
|||
⚫ | |||
ایک [[کثیر خلوی|کثیرخلوی]] [[حیات|جاندار]] کے جسم میں بہت سے نظام پائے جاتے ہیں جو زندگی کے لیے لازمی افعال (مثلا{{دوزبر}} ؛ کھانا، سانس لینا، حرکت کرنا، سوچنا وغیرہ) انجام دیتے ہیں اور اس طرح زندگی کے لیے ہر ضروری فعل انجام دینے کے لیے [[کثیر خلوی]] جانداروں میں ایک ایک نظام ہوتا ہے۔ |
ایک [[کثیر خلوی|کثیرخلوی]] [[حیات|جاندار]] کے جسم میں بہت سے نظام پائے جاتے ہیں جو زندگی کے لیے لازمی افعال (مثلا{{دوزبر}} ؛ کھانا، سانس لینا، حرکت کرنا، سوچنا وغیرہ) انجام دیتے ہیں اور اس طرح زندگی کے لیے ہر ضروری فعل انجام دینے کے لیے [[کثیر خلوی]] جانداروں میں ایک ایک نظام ہوتا ہے۔ |
||
چونکہ یہ نظام الگ |
چونکہ یہ نظام الگ آزادانہ زندہ جاندار کی حیثیت نہیں رکھتے بلکہ اس جاندار کا حصہ ہوتے ہیں جس کے لیے یہ کام کر رہے ہوں لہذا یہ بات بھی ضروری ہے کہ انکا کام آپس میں ایک دوسرے سے منسلک ہو اور اس کے لیے ایک ایسے نظام کی ضرورت ہوتی ہے کہ جو ان تمام الگ الگ افعال انجام دینے والے نظاموں کو آپس میں مربوط کر سکے اور ان کے افعال کی نگرانی بھی کر سکے اور وقت ضرورت ان کو پیغامات یا ہدایات بھی مہیا کر سکے تاکہ ہر نظام وہی کام کرے اور اسی انداز میں کرے جس طرح اس جاندار کی زندگی کے لیے فائدہ مند اور مفید ثابت ہو۔ اور اس مقصد کے لیے جانداروں میں '''عصبی نظام''' (nervous system) پایا جاتا ہے جو جسم کے دیگر نظام کو ([[افرازی نظام]] کے ساتھ مل کر) منظم بھی کرتا ہے اور جاندار کو اس کے بیرونی ماحول سے آگاہ رکھنے کے ساتھ ساتھ اس میں [[شعور]] و [[ادراک]] بھی پیدا کرتا ہے۔ |
||
عصبی نظام کو پھر مطالعے میں آسانی کی خاطر مختلف حصوں میں تقسیم کیا |
عصبی نظام کو پھر مطالعے میں آسانی کی خاطر مختلف حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے یہ تقسیم مقصد کے لحاظ سے کئی انداز میں کی جا سکتی ہے جن میں سے دو اہم اقسام کی تقسیم وہ ہیں کہ جن میں عصبی نظام کو یا تو افعال کے لحاظ سے تقسیم کیا گیا ہو اور یا پھر ساخت کے لحاظ سے۔ |
||
free palestine |
|||
1- فعلیاتی لحاظ سے |
1- فعلیاتی لحاظ سے |
||
* [[مرکزی عصبی نظام]] یا (centeral nervous system) |
* [[مرکزی عصبی نظام]] یا (centeral nervous system) |
||
سطر 14: | سطر 13: | ||
* [[خودکار عصبی نظام]] یا (autonomic nervous system) |
* [[خودکار عصبی نظام]] یا (autonomic nervous system) |
||
[[زمرہ:عصبی نظام| ]] |
|||
براہ مہربانی کوئی تو آ کے اس کو پورا کر دے۔لگتا ہے بہت مصروف ہو گئے ہیں پاکستان کے تمام بیالوجسٹ۔ |
|||
نیز یہ بھی کہ اعصاب نظام کمزور کیسے ہوتا ہے، اور اس کو کیسے مضبوط کر سکتے ہیں، وہ بھی کوئی بتادے |
|||
[[زمرہ:عصبی نظام|عصبی نظام]] |
|||
[[زمرہ:علم الاعصاب]] |
[[زمرہ:علم الاعصاب]] |
||
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]] |
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 19:56، 16 فروری 2024ء
ایک کثیرخلوی جاندار کے جسم میں بہت سے نظام پائے جاتے ہیں جو زندگی کے لیے لازمی افعال (مثلاً ؛ کھانا، سانس لینا، حرکت کرنا، سوچنا وغیرہ) انجام دیتے ہیں اور اس طرح زندگی کے لیے ہر ضروری فعل انجام دینے کے لیے کثیر خلوی جانداروں میں ایک ایک نظام ہوتا ہے۔
چونکہ یہ نظام الگ آزادانہ زندہ جاندار کی حیثیت نہیں رکھتے بلکہ اس جاندار کا حصہ ہوتے ہیں جس کے لیے یہ کام کر رہے ہوں لہذا یہ بات بھی ضروری ہے کہ انکا کام آپس میں ایک دوسرے سے منسلک ہو اور اس کے لیے ایک ایسے نظام کی ضرورت ہوتی ہے کہ جو ان تمام الگ الگ افعال انجام دینے والے نظاموں کو آپس میں مربوط کر سکے اور ان کے افعال کی نگرانی بھی کر سکے اور وقت ضرورت ان کو پیغامات یا ہدایات بھی مہیا کر سکے تاکہ ہر نظام وہی کام کرے اور اسی انداز میں کرے جس طرح اس جاندار کی زندگی کے لیے فائدہ مند اور مفید ثابت ہو۔ اور اس مقصد کے لیے جانداروں میں عصبی نظام (nervous system) پایا جاتا ہے جو جسم کے دیگر نظام کو (افرازی نظام کے ساتھ مل کر) منظم بھی کرتا ہے اور جاندار کو اس کے بیرونی ماحول سے آگاہ رکھنے کے ساتھ ساتھ اس میں شعور و ادراک بھی پیدا کرتا ہے۔
عصبی نظام کو پھر مطالعے میں آسانی کی خاطر مختلف حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے یہ تقسیم مقصد کے لحاظ سے کئی انداز میں کی جا سکتی ہے جن میں سے دو اہم اقسام کی تقسیم وہ ہیں کہ جن میں عصبی نظام کو یا تو افعال کے لحاظ سے تقسیم کیا گیا ہو اور یا پھر ساخت کے لحاظ سے۔ 1- فعلیاتی لحاظ سے
- مرکزی عصبی نظام یا (centeral nervous system)
- ملحقہ عصبی نظام یا (peripheral nervous system)
2- ساختی لحاظ سے
- جسدی عصبی نظام یا (somatic nervous system)
- خودکار عصبی نظام یا (autonomic nervous system)