مندرجات کا رخ کریں

"فشل جگری خاطف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: فشل جگری خاطف (fulminant hepatic failure) ایک ایسے مرض کو کہا جاتا ہے کہ جس میں کسی بھی وجہ سے جگر خراب ہو کر شدی...
 
 
(18 صارفین 25 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
فشل جگری خاطف (fulminant hepatic failure) ایک ایسے مرض کو کہا جاتا ہے کہ جس میں کسی بھی وجہ سے [[جگر]] خراب ہو کر شدید [[فشل جگری|فشل جگری (hepatic failure)]] کی کیفیت اس طرح ظاہر ہو کہ وہ اپنی [[حاد|حادی (acute)]] کیفیت سے قریبا{{دوزبر}} 8 ہفتے کے اندر مریض کو (یعنی اسکی [[طبی]] حالت کو) [[جگری اعتلال دماغی|جگری اعتلال دماغی (hepatic encephalopathy)]] کی کیفیت کی جانب لے جاۓ۔ اس قسم کے قشل جگری کی بڑی وجوہات میں [[وائرس]] (بطور خاص [[التہاب جگر بی]]) کی وجہ سے پیدا ہونے والی [[التہاب جگر]] شامل ہے۔
فَشل جگری خاطِف (fulminant hepatic failure) ایک ایسے مرض کو کہا جاتا ہے کہ جس میں کسی بھی وجہ سے [[جگر]] خراب ہو کر شدید [[فشل جگری|فشل جگری (hepatic failure)]] کی کیفیت اس طرح ظاہر ہو کہ وہ اپنی [[حاد|حادی (acute)]] کیفیت سے قریباً{{دوزبر}} 8 ہفتے کے اندر مریض کو (یعنی اس کی [[طب]]ی حالت کو) [[جگری اعتلال دماغی|جگری اعتلال دماغی (hepatic encephalopathy)]] کی کیفیت کی جانب لے جائے۔ اس قسم کے فشل جگری کی بڑی وجوہات میں [[حُمہ|وائرس]] (بطور خاص [[التہاب جگر بی]]) کی وجہ سے پیدا ہونے والی [[التہاب جگر]] شامل ہے۔




[[زمرہ:اسباب اموات]]
[[زمرہ:جگر کے امراض]]
[[زمرہ:طب جگر]]
[[زمرہ:طب جگر]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:59، 14 جنوری 2024ء

فَشل جگری خاطِف (fulminant hepatic failure) ایک ایسے مرض کو کہا جاتا ہے کہ جس میں کسی بھی وجہ سے جگر خراب ہو کر شدید فشل جگری (hepatic failure) کی کیفیت اس طرح ظاہر ہو کہ وہ اپنی حادی (acute) کیفیت سے قریباًً 8 ہفتے کے اندر مریض کو (یعنی اس کی طبی حالت کو) جگری اعتلال دماغی (hepatic encephalopathy) کی کیفیت کی جانب لے جائے۔ اس قسم کے فشل جگری کی بڑی وجوہات میں وائرس (بطور خاص التہاب جگر بی) کی وجہ سے پیدا ہونے والی التہاب جگر شامل ہے۔