2000ء
اہم واقعات
ترمیم1 جنوری - دنیا بھر میں نئی صدی اور نئی ہزاری کی آمد پر جشن منائے گئے۔
1 جنوری - وائے 2 کے ماہرین کی رائے کے برخلاف کسی قسم کے بڑے حادثے کے بغیر گذر گیا۔
6 فروری - تاریا ہالونن فنلینڈ کی پھلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔
7 فروری - سٹائپ میسیچ کروئیشیا کے صدر منتخب ہو گئے۔
17 فروری - مائیکوسافٹ نے ونڈوز 2000 ریلیس کر دی۔
18 مارچ - چین شوئی بیان جمہوریہ چین (تائیوان) کے صدر منتخب ہو گئے۔
21 مارچ - جان پال دوم نے کسی بھی پاپائے روم کے اسرائیل کے پہلا سرکاری دورے کا آغاز کیا۔
26 مارچ - ولادیمیر پوٹن کو روس کا صدر منتخب کر لیا گیا۔
5 اپریل - یوشیرو موری جاپان کے وزیر اعظم بن گئے۔
25 مئی - اسرائیل نے جنوبی لبنان سے اپبی افواج 22 سال کے بعد واپس اپنی سرحدوں میں بلا لیں۔
2 جلائی - وینسینٹ فاکس، داہنے بازو کے رکن کے طور پر، میکسیکو کے صدر منتخب ہو گئے۔
10 جلائی - شام میں ایک ملک گیر رائے شماری میں صرد بشر الاسد کی صدارت کی تصدیق کر دی گئی۔
11 جلائی سے 25 جلائی - اسرائیل کے وزیر اعظم ایہود باراک اور پی ایل او کے صدر یاثر عرفات کی کیمپ ڈیوڈ میں ملاقات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔
30 جلائی - وینیزویلا کے صرد ہیوگو شاویز 59٪ ووٹ لے کر دوبارہ منتخب۔
5 ستمبر - تووالو اقوام متحدہ کا رکن بن گیا۔
14 ستمبر - ممتاز عالم دین محمد انعام اللہ السیفی کی اوکاڑہ میں پیدائش ہوئی
5 اکتوبر - ملک گیر مظاہروں اور روسی امداد کے ختم ہونے کی وجہ سے سربیا کے صدر سلوبودان ملاسوچ مستعفی۔
7 نومبر - امریکا کے صدارتی انتخابات میں رپبلکن امیدوار جارج بش منتخب ہو گئے۔
15 نومبر - بھارت کے صوبے بہار کی تقسیم کر دی گئی اور بہار کے جنوبی علاقوں میں جھارکھنڈ صوبہ بنا دیا گیا۔
17 نومبر - پیرو میں ایلبرٹو فوجیموری کو صدارت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
27 نومبر - کینیڈا میں ژان شیغیتاں دوسری بار وزیر اعظم منتخب۔
6 دسمبر - بين الاقوامی شہرت يافتہ پاکستانی فنکار عزیز میاں قوال کی وفات۔
اموات
ترمیم19 مارچ - شفیق الرحمن، پاکستانی ادیب
6 اپریل - حبیب بورغیبہ، تیونس کے صدر
10 جون - حافظ الاسد، شام کے صدر
28 ستمبر - پیئیر ٹروڑو، کینیڈا کے وزیر اعظم
طبیعیات - زوريز ایوانووچ الفیروف، ہربرٹ کرومر، جیک کلبی
کیمیا - ایلن ہیگر، ایلن میک ڑیارمڑ، ہیڈیکی شیراکاوا
طب - اروڈ کارلسسن، پال گرینگارڈ، ایرک کانڈل
معاشیات - جیمز ہیکمن، ڈانیل مک فیڈن
پیرامیٹر 1=سال درکار ہے!