مشترکہ فہرست

اسرائیل کی تین عرب سیاسی جماعتوں کا اتحاد

مشترکہ فہرست (عبرانی: הַרְשִׁימָה הַמְשׁוּתֶּפֶת‎‎, ھاریشیمہ ھامشوتفت؛ عربی: القائمة المشتركة) حداش، متحدہ فہرست عرب، تحریک عرب برائے تغیر اور بلد کا سیاسی اتحاد تھا۔[3] یہ بیسویں کنیست کا تیسرا سب سے بڑا دھڑا تھا۔ اسے 82% عرب اسرائیلی ووٹ دیتے تھے۔[4] جنوری 2019ء میں احمد طیبی اور ان کی جماعت تحریک عرب برائے تغیر اس اتحاد سے الگ ہو گئے اور بقیہ اتحاد بھی 21 فروری 2019ء کو تحلیل ہو گیا۔[5]


הרשימה המשותפת
القائمة المشتركة
رہنماایمن عودہ
تاسیس23 جنوری 2015ء (2015ء-01-23)
تحلیل21 فروری 2019 (2019-02-21)
صدر دفترناصرہ، اسرائیل[1]
نظریاتاسرائیلی عرب دلچسپیاں
دو ریاستی حل
بگ ٹینٹ
اختلافات
ضد صیہونیت[ا]
غیر صیہونیت[ب]
عرب قوم پرستی
بایاں بازو قوم پرستی
اشتمالیت
اشتراکیت
اسلام پسندی
سیاسی حیثیتبگ ٹینٹ
اکثریت:
وسط بایاں دایاں تا بایاں بازو
ارکان جماعتیںبلد
حداش
تحریک عرب برائے تغیر
متحدہ فہرست عرب
کنیست
13 / 120
انتخابی نشان
ודעם[2]
سیاست اسرائیل

حواشی

ترمیم
  1. بلد، متحدہ فہرست عرب، اور تحریک عرب برائے تغیر
  2. حداش

حوالہ جات

ترمیم
  1. Isabel Kershner (18 مارچ 2015)۔ "Deep Wounds and Lingering Questions After Israel's Bitter Race"۔ The New York Times۔ ص A1۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-14
  2. הרשימה המשותפת (חד"ש, רע"מ, בל"ד, תע"ל) [Joint list (Hadash, United Arab List, Balad, Taal)] (عبرانی میں)۔ Knesset Elections Committee۔ 17 مارچ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-14
  3. "Arab Parties to Run Together as "The Joint List"۔ The Times of Israel۔ 21 جنوری 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-14
  4. [1]
  5. Hassan Shaalan (21 فروری 2019)۔ "Hadash and Ta'al Arab Parties join forces ahead of elections"۔ ynet