راجیو گاندھی بھارت کے پانچویں وزیر اعظم تھے۔ وہ جواہر لعل نہرو کے نواسے اور اندرا گاندھی کے بیٹے تھے۔ راجیو گاندھی 20 اگست، 1944ء کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔

راجیو گاندھی
(ہندی میں: राजीव गाँधी)[1]،(ہندی میں: राजीव रत्ना गाँधी)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن لوک سبھا [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 اگست 1981  – 21 مئی 1991 
سنجے گاندھی  
سیتارام شرما  
وزیر اعظم بھارت [3][4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 اکتوبر 1984  – 2 دسمبر 1989 
اندرا گاندھی  
وی پی سنگھ  
وزیر خارجہ بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 اکتوبر 1984  – 24 ستمبر 1985 
اندرا گاندھی  
بالی رام بھگت  
صدر انڈین نیشنل کانگریس [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1985  – 1991 
 
نرسمہا راؤ  
وزیر خارجہ بھارت [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جولا‎ئی 1987  – 25 جون 1988 
این ڈی تیواری  
نرسمہا راؤ  
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب در بھارت عام انتخابات، 1991ء  
پارلیمانی مدت نویں لوک سبھا  
قائد حزب اختلاف [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 دسمبر 1989  – 23 دسمبر 1990 
 
لال کرشن اڈوانی  
معلومات شخصیت
پیدائش 20 اگست 1944ء [5][6][7][8][9][10][1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 مئی 1991ء (47 سال)[5][6][7][8][9][10][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سریپیرومبودور [2][11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دھماکا [12]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن راج گھاٹ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاتل دھانو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P157) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)[11][2]
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)[2]
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندومت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سونیا گاندھی (1969–1991)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد راہُل گاندھی [13]،  پرینکا گاندھی [13]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد فیروز گاندھی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ اندرا گاندھی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان نہرو گاندھی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ٹرینٹی کالج، کیمبرج [2]
امپیریل کالج لندن [2]
جامعہ کیمبرج [2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [11][2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [14][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 بھارت رتن   (1991)[2]
اندرا گاندھی انعام (1991)[2]
 آرڈر آف اگسٹو سیزر سنڈینو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

1960ء میں انھوں نے دون اسکول دہرادون سے سینیر کیمبرج پاس کیا اور 1960ء میں اعلیٰ تعلیم کے لیے برطانیہ کا سفر کیا۔ 1963ء میں انھوں نے میکنیکل انجینیئرینگ کے لیے ٹرینیٹی کالج کیمبرج میں داخل ہوئے۔ یہاں سونیا میانو ایک اطالوی سے ملاقات ہوئی جو کیمبرج کے تدریس زبان کے اسکول میں زیر تعلیم تھیں اور 1965ء میں سونیا میانو سے شادی کی۔

عملی زندگی

ترمیم

1968ء انڈین ایر لائنس میں بحیثیت پائلٹ شامل ہوئے۔۔ 11 مئی 1981ء سیاست میں شامل ہوئے۔ کانگریس کی ابتدائی رکنیت حاصل کی ۔۔ 15 جون 1981ء امیٹھی پارلیمانی حلقہ سے ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔ 2 فروری 1983ء کانگریس کے جنرل سکریڑی مقرر ہوئے۔ 31 اکتوبر 1984ء اپنی والدہ اندرا گاندھی (جو اس وقت ہندوستان کی وزیر اعظم تھیں ) کے قتل کے بعد ہندوستان کے وزیر اعظم بنے۔۔ نومبر 1984ء راجیو گاندھی کی قیادت میں کانگریس واضح اکثریت سے اقتدار میں واپس آئی۔ 31 دسمبر 1984ء دوسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیا۔ 24 جولائی 1985ء آسام کے مسئلے کے حل کے لیے مصالحتی میمورنڈم پر دستخط کیے۔ 15 دسمبر 1985ء بییونڈ وار (Beyond war ) فاؤنڈیشن سے، بییونڈ وار (Beyond war ) ایوارڈ قبول کیا۔ 4 اگست 1986ء کامن ویلتھ، اجلاس لندن میں حصہ لیا۔ 8 اگست 1986ء میکسیکو میں ( Peace and disarmament ) امن اور ترک اسلحہ پر 6 ملکوں کی میٹنگ میں حصہ لیا۔1 ستمبر 1986ء ہرارے میں آٹھویں ناوابستہ اجلاس میں شریک ہوئے۔10 ستمبر 1986ء نکاراگوا کے اعلیٰ ترین اعزازAugusto Caesar Sandini order سے سرفراز کیے گئے۔ 29 جولائی 1987ء سری لنکا کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کیے۔ نومبر 1989ء پارلیمنٹ میں حزب مخالف کے لیڈر چنے گئے۔ 21 مئی 1991ء سری پیرومبدور( تامل ناڈو) میں کانگریس پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران میں بم دھماکے میں ہلاک ہوئے۔24 مئی 1991ء آخری سفر۔17 جون 1991ء انتقال کے بعد ہندوستان کے سب سے بڑے اعزاز“بھارت رتن“سے نوازے گئے۔ 6 جولائی 1991ء محترمہ سونیا گاندھی نے یہ ایوارڈ وصول کیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولا‎ئی 2018
  3. https://www.indiainfoline.com/prime-ministers-of-india/rajiv-gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2018
  4. Rajhiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولا‎ئی 2018
  5. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/119180405 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  6. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12046294f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rajiv-Gandhi — بنام: Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fb6tqx — بنام: Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7147495 — بنام: Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1824486 — بنام: Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. ^ ا ب پ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — جلد: 25 — صفحہ: 205 — ربط: گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی
  12. Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولا‎ئی 2018
  13. Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2018
  14. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12046294f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ

بیرونی روابط

ترمیم