جڑواں شہر (انگریزی: Twin towns or sister cities) قصبوں، شہروں، کاؤنٹیوں، اوبلاستوں، پریفیکچوروں، صوبوں، علاقوں، ریاستوں اور یہاں تک کہ ممالک کے درمیان جغرافیایی اور سیاسی طور پر مختلف علاقوں میں ثقافتی اور تجارتی تعلقات کو بڑھانے کے لیے قانونی یا سماجی معاہدے کی ایک شکل ہے۔ [1]

ایران کے شہر اصفہان میں خیابان کوالالمپور

حوالہ جات

ترمیم
  1. Clarke، N۔ "Town Twinning in Britain since 1945: A Summary of findings" (PDF)۔ School of Geography, University of Southampton, final author version post peer reviewing (2011)۔ 29 July 2013 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 July 2013 {{حوالہ ویب}}: |work= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم