ایئربس اے380

ایئربس کا تیارکردہ دو منزلہ طیارہ

ایئربس اے 380 ایک دو منزلہ، چار انجنوں والا جٹ مسافر بردار طیارہ ہے۔ جو یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے تیار کیا ہے۔ یہ اب تک کا دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار طیارہ ہے اور جن ہوائی ادوں پر اس سے آمد و وفت ہونی ہوتی ہے، ان کو اس کے حساب سے رن وے کی تجدید کرنی لوتی ہے۔ ابتدائی طور پر اسے Airbus A3XX کا نام دیا گیا تھا اور بڑے طیارے کے بازار میں بوئنگ کے انحصار کو چیلنج کرنے کے لیے تیار گیا تھا۔ اس طیارے نے اپنی پہلی پرواز 27 اپریل 2005ء کو اور پہلی تجارتی پرواز سنگاپور ایئر لائنز سے 25 اکتوبر 2007ء کو کی۔ اس کا نظر ثانی نمونہ، اے380پلس کے نام سے تیاری کے مراحل میں ہے۔

ایئربس اے380
 

نوع دومنزلہ طیارہ   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع ایئربس (2007–2021)  ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انجن رولز رويس ٹرنت 700 (4 )،  انجن الائنس جی پی7000 (4 )  ویکی ڈیٹا پر (P516) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل پیداوار 251   ویکی ڈیٹا پر (P1092) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات
آغاز خدمات 25 اکتوبر 2007  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی پرواز 27 اپریل 2005  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
ایئر فرانس (20 نومبر 2009–مئی 2020)
تھائی ائیرویز انٹرنیشنل (6 اکتوبر 2012–فروری 2021)
سنگاپور ایئر لائنز (25 اکتوبر 2007–)
قطر ائیرویز (10 اکتوبر 2014–)
قنطاس ائیرویز (20 اکتوبر 2008–)
ملیشیا ائیرلائنز (1 جولا‎ئی 2012–اکتوبر 2022)
لوفتھانزا (6 جون 2010–)
کوریا ایئر (17 جون 2011–)
اتحاد ائیر ویز (27 دسمبر 2014–)
امارات (1 اگست 2008–)
چائنا ساؤدرن ائیرلائنز (17 اکتوبر 2011–نومبر 2022)
برٹش ائیرویز (2 اگست 2013–)
آسیانہ ایئر لائنز (13 جون 2014–)
آل نیپون ائیر ویز (24 مئی 2019–)  ویکی ڈیٹا پر (P137) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لمبائی 72.72 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2043) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 24.1 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پروں کا دائرۂ کار 845 مربع میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حد 15200 الف پیما   ویکی ڈیٹا پر (P2073) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اے380 کی اوپری منزل پورے ہوائی جہاز کے ڈھانچا یا پیٹ پر مشتمل ہے، بالکل ایک چوڑے طیارے کے مطابق۔ دوسروی منزل اے380-800 کو ایک وسیع کیبن 550 مربع میٹر (5،920 مربع فٹ) جتنی خالی جگہ مہیا کرتا ہے، جو بوئنگ 747-8[1] سے 40% بڑا ہے، بوئنگ کا یہ مسافر بردار طیارہ دوسرا بزا کیبن رکھنے والا طیارہ ہے[2] اور 525 افراد کو لے مخصوص تین درجوں میں لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور کفایت شعارانہ انتظام (اکانومی کلاس) کے تحت ایک وقت میں 853 افراد بیٹھ سکتے ہیں۔ اے380-800 کو 8،500 جہازی میل (15،700 کلومیٹر) حد کے مطابق بنایا گیا ہے۔ اے380 دنیا کی دوسری اور چوتھی طویل ترین بغیر رکے پرواز کی خدمات سر انجام رے رہا ہے (نومبر 2017ء تک)۔ مزید یہ کہ اس کی کروزنگ رفتار 0.85 ماک ہے۔

مارچ 2018ء تک ایئر بس کو 331 طیاروں کا آرڈر مل چکا ہے جس میں سے 223 تیار ہو کر متعلقہ ہوائی کمپنیوں کو دیے جا چکے ہیں، امارات سب سے بڑا خریدار ہے جو 162 طیاروں کا آرڈر دے جکا ہے جن میں سے 102 امارات ایئر لائن کو مل چکے ہیں اور خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[3]

تیاری

ترمیم

پس منظر

ترمیم

استعمال کنندگان

ترمیم

13 ہوائي کمپنیاں 222 ایئربس اے380 طیارے استعمال کر رہی ہیں۔ بمطابق 31 دسمبر 2017ء۔[4]

 
اماراتس ایئربس اے380 رکھنے والی سب سے بڑی ہوائی کمپنی ہے جس کے پاس 100 ایئربس اے380 فعال طیارے ہیں، مطابق نومبر 2017ء۔[4]
 
اتحاد ائیر ویز کی پہلی ایئربس اے380 سے پرواز لندن ہیتھرو تا ابوظبی بین الاقوامی ہوائی اڈا

خصوصیات

ترمیم
 
خاکہ اے380-800، 519 نشستوں کی ترتیب (331 زیریں، 188 بالا)
 
4 طویل جہازوں سے موازنہ:
  ایئربس اے380-800
متغیر اے380-800[19]
کاکپٹ کرو دو
نوعی سیٹنگ 544 (4-کلاس)
Exit limit 868[20][ا]
کل لمبائی 72.72 میٹر (238 فٹ 7 انچ)
وسعت پر 79.75 میٹر (261 فٹ 8 انچ)
بلندی 24.09 میٹر (79 فٹ 0 انچ)
ویل بیس 31.88 میٹر (104 فٹ 7 انچ)
ویل ٹریک 12.46 میٹر (40 فٹ 11 انچ)، 14.34 میٹر (47 فٹ 1 انچ) کل چوڈائی[21]
Outside fuselage
dimensions
چوڑائی: 7.14 میٹر (23 فٹ 5 انچ)
بلندی: 8.41 میٹر (27 فٹ 7 انچ)
زیادہ سے زیادہ
کیبن چوڑائی
6.50 میٹر (21 فٹ 4 انچ) مرکزی
5.80 میٹر (19 فٹ 0 انچ) اوپری منزل
کیبن لمبائی 49.9 میٹر (163 فٹ 9 انچ) مرکزی
44.93 میٹر (147 فٹ 5 انچ) اوپری منزل
بازوؤں کا دائرہ کار 845 میٹر2 (9,100 فٹ مربع)[22]
ابعادی نسبت (بازو) 7.53
بازؤں کے جھکاؤ کی مقدار 33.5°[22]
ریمپ پر انتہائی وزن 577 ٹن (1,272,000 پونڈ)
بوقت پرواز انتہائی وزن 575 ٹن (1,268,000 پونڈ)
بوقت لینڈگ انتہائی وزن 394 ٹن (869,000 پونڈ)
بغیر تیل کے وزن 369 ٹن (814,000 پونڈ)
خالی جہاز کا وزن 276.8 ٹن (610,000 پونڈ)[23]
قابل آمدنی ڈھانچا کی حد 84 ٹن (185,000 پونڈ)[21]
انتہائی کارگو حجم 184 میٹر3 (6,500 cu ft)
Maximum operating speed ماخ 0.89 (945 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 511 ناٹ)
انتہائی نمونہ رفتار ماخ 0.96 (1,020 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 551 ناٹ)[ب][24]
کروز رفتار ماخ 0.85 (903 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 488 ناٹ)[25]
Take off (MTOW، SL, ISA) 3,000 میٹر (9,800 فٹ)[21]
لینڈنگ رفتار 130 ناٹ (240 کلومیٹر/گھنٹہ)[25]
حد 15,200 کلومیٹر / 8,200 nmi
Service ceiling 13,100 میٹر (43,000 فٹ)[26]
زیادہ سے زیادہ۔ گنجائش ایندھن 323,545 لیٹر / 85,471 امریکی گیلن[27]
انجن (4 ×) انجن الائنس جی پی7200 / رولز رائس ٹرینٹ 900
قوت دھکیل (4 ×) 311 کلوN (70,000 پونڈ قوت)
type certificate[20]
متغیر درجہ بندی انجن قوت دھکیل
A380-841 12 دسمبر 2006 ٹرنٹ 970-84/970B-84 348.31 کے این
A380-842 12 دسمبر 2006 ٹرنٹ 972-84/972B-84 356.81 کے این
A380-861 14 دسمبر 2007 انجن الائنس جی پی7270 332.44 کے این

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. 538 مرکزی، 330 اوپری منزل
  2. in dive at cruise altitude
  1. Max Kingsley-Jones (17 فروری 2006)۔ "Boeing's 747-8 vs. A380: A titanic tussle"۔ Flight International۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-25
  2. "Airbus A380 Facts & Figures"۔ Airbus۔ جون 2016۔ 10 اکتوبر 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  3. ^ ا ب "Orders & Deliveries"۔ Airbus۔ 30 ستمبر 2017۔ 2017-12-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-06
  4. "Air France gets Europe's first A380 superjumbo"۔ Agence France-Presse۔ 30 اکتوبر 2009۔ 2014-02-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  5. "Lufthansa flies German team to Johannesburg with A380"۔ Lufthansa۔ 7 اپریل 2010۔ 20 اگست 2010 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  6. Lee Eun-joo (17 جون 2011)۔ "East Asia's first A380 goes into operation today"۔ Korea JoongAng Daily۔ 2011-11-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  7. "Airbus delivers China Southern Airlines' first A380"۔ Airbus.com۔ 14 اکتوبر 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-22
  8. "China Southern Airlines receives its first 'Pearl of the sky' A380 jetliner"۔ Airbus.com۔ 14 اکتوبر 2011۔ 18 اکتوبر 2011 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2011 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  9. Craig Platt (2 جولائی 2012)۔ "Newest superjumbo takes off for Malaysia Airlines"۔ The Sydney Morning Herald۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-06
  10. Thai Singapore۔ "A380 Fantasy Fares"۔ thaiairways.com۔ 2012-09-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-14
  11. "BA enters SuperJumbo age with.۔۔ with a 90-minute flight to Frankfurt" آرکائیو شدہ 22 جولا‎ئی 2015 بذریعہ وے بیک مشین۔ The Independent, 2 اگست 2013.
  12. "Asiana to Fly First A380 Flight on جون 13"۔ airchive.com۔ 23 مارچ 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-13
  13. "Photos Qatar Airways A380 makes Doha debut"۔ dohanews.com۔ 20 ستمبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-20
  14. "Etihad launches debut A380 service to London"۔ TradeArabia News Service۔ 27 دسمبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-27
  15. ^ ا ب "Type Certificate Data Sheet" (PDF)۔ EASA۔ 27 ستمبر 2017۔ 2018-02-19 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
  16. ^ ا ب پ "A380 Aircraft Characteristics – Airport and Maintenance Planning" (PDF)۔ Airbus۔ 1 دسمبر 2015۔ 23 نومبر 2016 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  17. ^ ا ب "A380 Prestige Specifications" (PDF)۔ Airbus۔ 12 اکتوبر 2016 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  18. "Airbus A380 Aircraft Profile"۔ Flightglobal۔ 27 فروری 2007۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
  19. "A380 powers on through flight-test"۔ Flight International۔ 20 دسمبر 2005۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
  20. ^ ا ب Mark Huber (اگست 2011)۔ "How Things Work: Stopping the A380"۔ Air & Space magazine۔ Smithsonian۔ 2014-06-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  21. "Airbus A380 Type Certificate Data Sheet" (PDF)۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن۔ 27 مئی 2014۔ 2016-11-12 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
  22. "A380 Aircraft Characteristics – Airport and Maintenance Planning" (PDF)۔ Airbus۔ 1 دسمبر 2015۔ 9 اکتوبر 2017 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)

تاریخ

ترمیم

مزید پڑھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
بیرونی تصویر
Airbus A380-800 cutaway
  Airbus A380-800 cutaway from Flightglobal.com

سانچہ:ایئربس کے طیارے