ابو العبّاس احمد ابن محمّد ابن عذاری المراكشی (13 ویں صدی عیسوی) ان کو ابن عذاری کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ابن عذاری مراکش مورخ اور مشہور تاریخی کتاب البیان المغرب کے مصنف تھے۔ [1][2] یہ کتاب مغرب اور جزیرہ نما آئبیریا کی قرون وسطی کی ایک اہم تاریخ ہے۔[2]

ابن عذاری
معلومات شخصیت
پیدائش 13ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مراکش شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 13ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مرین سلسلہ شاہی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

ترمیم

ابن عذاری مراکش کے شہر مراکش میں پیدا ہوئے اور رہائش پزیر تھے اور وہ فاس کے امیر (commander) تھے۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kitāb al-bayān al-mughrib fī akhbār al-Andalus wa-al-Maghrib"۔ Tunis: Dār al-Gharb al-Islāmī.
  2. ^ ا ب Siraj, Ahmed. (1995)۔ L'image de la Tingitane : l'historiographie arabe médiévale et l'antiquité nord-africaine۔ Roma, Italie: Ecole française de Rome۔ ISBN:2-7283-0317-7۔ OCLC:36245813
  3. The encyclopaedia of Islam.۔ Gibb, H. A. R. (Hamilton Alexander Rosskeen), 1895-1971., Bearman, P. J. (Peri J.) (New edition ایڈیشن)۔ Leiden: Brill۔ 1960–2009۔ ISBN:90-04-16121-X۔ OCLC:399624 {{حوالہ کتاب}}: |طبعة= يحتوي على نص زائد (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: تاریخ کا اسلوب (link) اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: دیگر (link)