آر مادھون

بھارتی اداکار

مادھون بالاجی رنگناتھن المعروف آر مادھون ایک بھارتی اداکار، مصنف اور فلم ساز ہیں۔ وہ چار مرتبہ فلم فیئر اعزازات اور ایک مرتبہ ریاست تمل ناڈو فلم اعزازات وصول کر چکے ہیں اور انھیں کئی دوسرے اعزازات کے لیے انھیں نامزد بھی کیا جا چکا ہے۔ ان کا شمار بھارت کے ان چند ایک اداکاروں میں ہوتا جو بھارتی اتحاد کی عمدہ مثال ہیں اور اب تک سات مختلف بھارتی زبان کی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔[3][4]

آر مادھون
(تمل میں: ஆர். மாதவன் ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جون 1970ء (55 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جمشیدپور [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کشن چند چیلارام کالج
راجہ رام کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن میزبان ،  فلم ساز ،  منظر نویس ،  فلم اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  تمل ،  ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز جنوبی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مادھون نے اداکاری کی شروعات ٹیلی ویژن میزبان کے طور پر اور سنہ 1996ء میں زی ٹی وی کے ڈرامے ”بنے گی اپنی بات“ میں کام کر کے کی۔ ٹی وی اشتہارات میں چھوٹے کردار نبھانے کے بعد انھوں نے منی رتنم کی کامیاب رومانوی فلم الیپایوتے (2000ء) میں کام کر کے تمل فلمی صنعت میں اپنی جگہ بنائی۔ 2001ء میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی گوتم مینن کی فلم منلے اور فلم کمپنی مدراس ٹاکیز کی ڈم ڈم ڈم میں کام کرنے کے بعد مادھون من پسند رومانوی ہیرو بن گئے تھے۔ پھر سنہ 2002ء میں ان≥ہوں تنقید پر مبنی منی رتنم کی فلم کناتل مُتامِٹال میں متبنی بچی کے والد کا کردار نبھایا اور اسی سال این لنگوسوامی کی ایکشن فلم رن (2002ء) میں کام کر کے انھیں بہت شہرت ملی۔ سنہ 2003ء میں انپے سیوم میں کمل ہاسن کے ہمراہ مرکزی کردار نبھایا، جس کے بعد انھیں بہترین معاون اداکار کے لیے دو اعزازات ملے۔ سنہ 2004ء میں آیتا ایلتُو میں کام کیا اسی فلم کی وجہ سے انھیں پہلا فلم فیئر اعزاز ملا تھا۔

وسط 2002ء کی دہائی میں مادھون نے ہندی فلمی صنعت میں قدم رکھا تھا۔ انھوں نے تین کامیاب فلموں میں معاون کردار نبھائے جن کے نام رنگ دے بسنتی (2006ء)، گرو (2007ء) اور تھری ایڈیٹس ہیں۔ ریلیز ہونے کے بعد تھری ایڈیٹس سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم بن گئی۔ ساتھ ہی انھوں نے تمل فلموں میں کام کرنا بھی جاری رکھا۔ ایونو اوروون (2007ء) میں وجلانٹی کا کردار نبھایا اور سنہ 2009ء کی خوفناک فلم یوارام نلم میں بھی کام کیا۔ باکس آفس پر دھوم مچانے والی تنو ویڈز منو (2011ء) اور ویٹے (2012ء) فلموں میں کام کرنے کے بعد مادھون نے اداکاری کرنے سے وقفہ لے لیا۔ تین سال کے بریک کے بعد وہ سنہ 2015ء میں رومانوی طربیہ فلم تنو ویڈز منو ریٹرنز میں نظر آئے اور اس کے بعد 2016ء کی فلم ایرودھی سترو (یا سالا کھڑوس) اور 2017ء کی جرم پر مبنی فلم وکرم ویدھا میں وجے سیتوپتی اور ورلکشمی سرتھکمار کے ساتھ کام کیا۔ ایرودھی سترو میں بہترین اداکاری کرنے کے لیے انھیں فلم فیئر، آئیفا اور سیما اعزاز ملا۔ [5][6][7]

فلمیں

ترمیم
کلید
ظاہر کرتا ہے کہ فلم ابھی جاری نہیں ہوئی
فلم سال کردار زبان نوٹس حوالہ
اس رات کی صبح نہیں 1996ء نامعلوم ہندی زبان معمولی کردار [8]
انفیرنو 1997ء روی انگریزی زبان [9]
شانتی شانتی شانتی 1998ء سدھارتھ کنڑا زبان [9]
[10]
Alaipayuthey 2000ء کارتیک تمل زبان جنوبی فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ڈیبیو مرد [11]
[12]
[13]
اناولے 2000ء جیمز وسنتھ تمل زبان [14]
منالے 2001ء رجیش تمل زبان [15]
دم دم دم 2001ء ادتیہ تمل زبان [16]
پارتھلے پروسم 2001ء مادھو تمل زبان [9]
رہنا ہے تیرے دل میں 2001ء مادھو شاستری ہندی زبان [17]
Kannathil Muthamittal 2002ء تھیروچیلوان تمل زبان ریاست تمل ناڈو اعزاز برائے بہترین اداکار[ا] [11]
[18]
[19]
رن 2002ء شیوا تمل زبان ریاست تمل ناڈو اعزاز برائے بہترین اداکار[ا] [9]
[19]
دل ول پیار ویار 2002ء کرش ہندی زبان [20]
انبے شوم 2003ء انبارسو تمل زبان ریاست تمل ناڈو اعزاز برائے بہترین اداکار[ا]
نامزد - فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار - تمل
[19]
[21]
[22]
[23]
Nala Damayanthi 2003ء رام جی تمل زبان [24]
Lesa Lesa 2003ء Deva Narayanan تمل زبان Special appearance [9]
Priyamaana Thozhi 2003ء Ashok تمل زبان [25]
Jay Jay 2003ء Jagan تمل زبان [26]
Aethirree 2004ء Subramani تمل زبان [27]
Aaytha Ezhuthu 2004ء Inbasekar تمل زبان Filmfare Award for Best Supporting Actor – Tamil [28]
[29]
Nothing but Life 2004ء Thomas Roberts انگریزی زبان [9]
Made in USA 2005ء Thomas Roberts ملیالم زبان [30]
Priyasakhi 2005ء Sandhana Krishnan تمل زبان [31]
Ramji Londonwaley 2005ء Ramji ہندی زبان [32]
رنگ دے بسنتی 2006ء Ajay Rathod ہندی زبان [33]
Thambi 2006ء Thambi Velu Thondaiman تمل زبان [34]
[35]
Rendu 2006ء Sakthi, Kannan[ب] تمل زبان [36]
Guru 2007ء Shyam Saxena ہندی زبان [28]
That Four-Letter Word 2007ء Himself انگریزی زبان Special appearance [9]
[37]
Delhii Heights 2007ء Himself ہندی زبان Special appearance [9]
[38]
Aarya 2007ء Aarya تمل زبان [39]
Evano Oruvan 2007ء Sridhar Vasudevan تمل زبان Also producer and dialogue writer [40]
[41]
Vaazhthugal 2008ء Kadhiravan تمل زبان [42]
Mumbai Meri Jaan 2008ء Nikhil Agarwal ہندی زبان [43]
Tipu Kanan Tipu Kiri 2008ء Himself مالے زبان Special appearance [9]
[44]
Yavarum Nalam 2009ء Manohar تمل زبان [45]
13B 2009ء Manohar ہندی زبان [46]
Guru En Aalu 2009ء Guru تمل زبان [47]
Sikandar 2009ء Rajesh Rao ہندی زبان [48]
تھری ایڈیٹس (فلم) 2009ء Farhan Qureshi ہندی زبان Nominated–فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار [49]
[50]
[51]
Om Shanti 2010ء Maddy تیلگو زبان Special appearance [52]
Teen Patti 2010ء Shantanu Biswas ہندی زبان [53]
Jhootha Hi Sahi 2010ء Kabir ہندی زبان Special appearance [54]
Manmadan Ambu 2010ء Madanagopal تمل زبان Nominated–Filmfare Award for Best Supporting Actor – Tamil [55]
[56]
[57]
[58]
Tanu Weds Manu 2011ء Manoj 'Manu' Sharma ہندی زبان [59]
Vettai 2012ء Thirumurthy تمل زبان [60]
جوڑی بریکرز 2012ء Sid Khanna ہندی زبان [61]
Taak Jhaank 2013ء Sanjay ہندی زبان [62]
Akeli 2014ء Avinash ہندی زبان Released on یوٹیوب [63]
[64]
تنو ویڈز منو ریٹرنز 2015ء Manoj 'Manu' Sharma ہندی زبان [65]
Night of the Living Dead: Darkest Dawn 2015ء Tom انگریزی زبان [66]
Irudhi Suttru 2016ء Prabhu Selvaraj تمل زبان Filmfare Award for Best Actor – Tamil [67]
[68]
Saala Khadoos 2016ء Adi Tomar ہندی زبان Also producer [69]
[70]
Vikram Vedha 2017ء Vikram تمل زبان Filmfare Critics Award for Best Actor – South
Nominated–Filmfare Award for Best Actor – Tamil
[71]
[72]
[73]
Magalir Mattum 2017ء Surendhar تمل زبان Special appearance [74]
Savyasachi 2018ء اعلان ہوگا تیلگو زبان Filming [75]
Zero 2018ء اعلان ہوگا ہندی زبان Filming [76]

حواشی

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مادھون نے رن اور انبے شوم فلم کے لیے بھی اعزاز جیتا
  2. مادھون نے اس فلم میں دو کردار نبھائے تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/138233144 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط: https://d-nb.info/gnd/138233144 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. "R Madhavan signs up with Atul Kasbekar's Bling Entertainment"۔ بزنس آف سنیما۔ 2009۔ 2010-12-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-04 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  4. Sharma, Smrity (13 نومبر 2010)۔ "Surya, Vikram need to learn Hindi: Madhavan"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2010-11-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-04 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  5. "Winners: 64th Jio Filmfare Awards 2017 (South)"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 19 جون 2017۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-02
  6. "I have no insecurites: R Madhavan on 'Saala Khadoos'، 'Tanu Weds Manu Returns' and Kangana Ranaut"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 2015-06-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-27 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  7. "'Tanu Weds Manu Returns' Box Office Collection: Will Kangana-Madhavan Starrer Cross ₹150 Crore and Beat Salman's Movie Record by 6th Weekend?"۔ 2015-06-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-27 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  8. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح
  9. ^ ا ب Rangan 2012، صفحہ 293
  10. Pinnaki Chatterjee (23 اگست 2000)۔ "Alaipayuthey"۔ The Times of India۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  11. "Best Debutants down the years.۔."۔ Filmfare۔ 10 جولائی 2014۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  12. Malathi Rangarajan (29 دسمبر 2000)۔ "Film Review: Ennavale"۔ The Hindu۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  13. Savitha Padmanabhan (9 فروری 2001)۔ "Film Review: Minnalae"۔ The Hindu۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  14. Rajitha (28 اپریل 2001)۔ "Drums for Dum Dum Dum!"۔ Rediff.com۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  15. Ronjita Das (19 اکتوبر 2001)۔ "Madhavan impresses; Diya Pleases.۔.while, RHTDM is a light-hearted romantic fare"۔ Rediff.com۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  16. Latha Srinivasan (14 نومبر 2016)۔ "Was Nicole Kidman's Lion ripped off from Mani Ratnam's Kannathil Muthamittal?"۔ International Business Times۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  17. ^ ا ب پ "6 film artistes win top award"۔ The Hindu۔ 1 اکتوبر 2004۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: |archive-date= / |archive-url= timestamp mismatch (معاونت) والوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  18. Chitra Mahesh (10 اکتوبر 2002)۔ ""Dil Vil Pyar Vyar""۔ The Hindu۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  19. Baradwaj Rangan (2 مارچ 2003)۔ "Anbe Sivam"۔ Baradwaj Rangan Wordpress۔ 2016-03-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  20. "51st Annual Manikchand Filmfare Award winners"۔ The Times of India۔ 4 جون 2004۔ 2015-01-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  21. "51st Filmfare Awards South". Filmfare Awards. 12 جون 2004. The Times Group. 
  22. Malathi Rangarajan (13 جون 2003)۔ "Nala Damayanti"۔ The Hindu۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  23. Malathi Rangarajan (25 جولائی 2003)۔ ""Priyamana Thozhi""۔ The Hindu۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  24. Malathi Rangarajan (21 نومبر 2003)۔ ""Jay Jay""۔ The Hindu۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  25. Malathi Rangarajan (30 اپریل 2004)۔ "Edhiri"۔ The Hindu۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  26. ^ ا ب Rangan 2012، صفحہ 294
  27. S.R. Ashok Kumar (10 جولائی 2005)۔ ""Autograph" bags 3 Filmfare awards"۔ The Hindu۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  28. "Made in USA"۔ Sify۔ 11 مئی 2005۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  29. "Priyasakhi"۔ Sify۔ 22 جولائی 2005۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  30. Dharmesh Rajput (24 اگست 2005)۔ "Ramji Londonwaley (2005)"۔ برطانوی نشریاتی ادارہ۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  31. Priyanka Jain (8 فروری 2006)۔ "Madhavan, the remote control pilot"۔ Rediff.com۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  32. Christopher 2011، صفحہ 107
  33. "Thambi"۔ Sify۔ 24 فروری 2006۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  34. "Rendu"۔ Sify۔ 24 نومبر 2006۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  35. Susan Muthalaly (24 فروری 2007)۔ "Stories within a story"۔ The Hindu۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  36. Khalid Mohamed (31 مارچ 2007)۔ "Review: Delhii Heights"۔ Hindustan Times۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  37. "Aarya"۔ Sify۔ 2014-09-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16
  38. Pavithra Srinivasan (7 دسمبر 2007)۔ "Evano Oruvan, a must-watch"۔ Rediff.com۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  39. J. Malarvizhi (6 اکتوبر 2007)۔ "'Evano Oruvan' to premiere abroad"۔ The Hindu۔ 2018-04-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-22 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  40. Pavithra Srinivasan (16 جنوری 2008)۔ "Vazhthukkal is tedious"۔ Rediff.com۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  41. Nithya Ramani (22 اگست 2008)۔ "Agony revisited"۔ Rediff.com۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  42. Ann Marie Chandy (6 اپریل 2007)۔ "Making a good living"۔ The Star۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  43. Pavithra Srinivasan (6 مارچ 2009)۔ "Yaavarum Nalam: A must-watch!"۔ Rediff.com۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  44. Elvis D'Silva (22 اگست 2008)۔ "Terrifying telly tales"۔ Rediff.com۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  45. Malathi Rangarajan (1 مئی 2009)۔ "Contrived 'fun' track -- Guru En Aalu"۔ The Hindu۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  46. Rachel Saltz (20 اگست 2009)۔ "Boy Meets Gun"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2018-02-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  47. Derek Elley (23 دسمبر 2009)۔ "3 Idiots"۔ Variety۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  48. "Nominations for 55th Idea Filmfare Awards 2009"۔ Bollywood Hungama۔ 11 فروری 2010۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  49. Nyay Bhushan (28 فروری 2010)۔ "'3 Idiots,' 'DevD' top Filmfare Awards"۔ The Hollywood Reporter۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  50. "Om Shanti"۔ Sify۔ 14 جنوری 2010۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  51. "Movie review: Teen Patti"۔ IOL۔ 8 مارچ 2010۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  52. Blessy Chettiar (29 اکتوبر 2010)۔ "Review: 'Jhootha Hi Sahi' has nothing going for it"۔ Daily News and Analysis۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  53. "Manmadhan Ambu: Movie Review"۔ میڈ ڈے۔ 27 دسمبر 2010۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  54. "58th Filmfare Awards South". Filmfare Awards South. 2 جولائی 2011. Sun TV Network. 
  55. "58th Idea Filmfare Awards South winners – pages 21, 22, 23 27, 28, 30"۔ این ڈی ٹی وی۔ 2015-01-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  56. "Vedam wins big at Filmfare Awards (South) 2011"۔ Rediff.com۔ 4 جولائی 2011۔ 2015-08-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  57. Gaurav Malani (25 فروری 2011)۔ "Tanu Weds Manu: Movie Review"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  58. Pavithra Srinivasan (14 جنوری 2012)۔ "Vettai is no classic, but it is good fun"۔ Rediff.com۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  59. "Friday Release: Bips-Maddy in 'Jodi Breakers'"۔ CNN-News18۔ 23 فروری 2012۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  60. "Rituparno Ghosh's 'Taak Jhaank' may release in 2015"۔ یاہو!۔ Indo-Asian News Service۔ 26 نومبر 2014۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  61. Akeli — A Lonely Woman (Motion Picture) (ہندی میں). VPEOrg. 22 اگست 2014. Archived from the original on 2018-12-24. Retrieved 2018-04-16.
  62. "Akeli (1999)"۔ British Film Institute۔ 2018-06-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-17 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  63. Anuj Kumar (22 مئی 2015)۔ "Tanu Weds Manu Returns: The taming of Tanu"۔ The Hindu۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  64. "Night of the Living Dead: Origins 3D"۔ Rotten Tomatoes۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  65. S Saraswathi (29 جنوری 2016)۔ "Review: Irudhi Suttru is not to be missed"۔ Rediff.com۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  66. "Winners of the 64th Jio Filmfare Awards (South)"۔ Filmfare۔ 17 جون 2017۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  67. Sweta Kaushal (31 جنوری 2016)۔ "Night of the Living Dead: Origins 3D"۔ Hindustan Times۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  68. Latha Srinivasan (23 جنوری 2016)۔ "I belong in front of the camera, says Madhavan about 'Saala Khadoos'"۔ Daily News and Analysis۔ 2018-04-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-22 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  69. Manoj Kumar R (21 جولائی 2017)۔ "Vikram Vedha movie review: Don't miss this thriller starring Madhavan, Vijay Sethupathi"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  70. "Nominations for the 65th Jio Filmfare Awards (South) 2018"۔ Filmfare۔ 4 جون 2018۔ 2018-06-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-04 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  71. "Winners: 65th Jio Filmfare Awards (South) 2018"۔ The Times of India۔ 17 جون 2018۔ 2018-06-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-17 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  72. M Suganth (14 ستمبر 2017)۔ "Magalir Mattum Movie Review"۔ The Times of India۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  73. Jayakrishnan (16 دسمبر 2017)۔ "R Madhavan completes schedule of 'Savyasachi'"۔ The Times of India۔ 2018-04-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-17 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  74. Pramod Gaikwad (24 مئی 2018)۔ "Madhavan to star in Aanand L Rai's Zero alongside Shah Rukh, Katrina Kaif, Anushka Sharma"۔ International Business Times۔ 2018-06-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-05 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)