"کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کی بجائے، سے، سے |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
[[
[[
[[
'''کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ''' {{دیگر نام|انگریزی=Creative Commons license}} [[عوامی حق اشاعت اجازت نامہ|عوامی حقوق نشر و اشاعت اجازت ناموں]] میں سے ایک مشہور سوفٹویئر اجازت نامہ ہے جسے معروف ویب سائٹس مثلاً [[ویکیپیڈیا]] اور فری بیس وغیرہ استعمال کرتی ہیں۔ اس اجازت نامہ کو ایک امریکی غیر منفعت بخش تنظیم [[کریئیٹیو کامنز]] نے ترتیب دیا ہے۔
سطر 9:
== اقسام ==
[[
[[
[[
اجازت ناموں کی یہ اقسام بنیادی طور پر چار عناصر پر مشتمل ہیں، ہر ایک کی تفصیل ذیل میں درج ہے۔<ref>{{cite web|title=What are Creative Commons licenses?|url=https://wiki.creativecommons.org/wiki/Frequently_Asked_Questions#What_are_Creative_Commons_licenses.3F|website=Frequently Asked Questions - Creative Commons|accessdate=July 26, 2015}}</ref>
سطر 19:
! آئکون !! حقوق || وضاحت
|-
| [[
| [[انتساب (حق نشر)|انتساب]] (BY)
| اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، نیز اس سے اخذ کر کے مزید مواد بھی تیار کر سکتے ہیں بشرطیکہ وہ اپنے تیار کردہ مواد میں متعلقہ مصنف یا اجازت نامہ دینے والے کا اس انداز میں ذکر کرے جیسا مصنف یا اجازت نامہ دینے والے نے بتایا ہے۔
|-
| [[
| [[یکساں شراکت]] (SA)
| اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، نیز اس سے اخذ کر کے مزید مواد بھی تیار کر سکتے ہیں بشرطیکہ وہ اپنے تیار کردہ مواد کو اسی اجازت نامہ کے تحت جاری کریں جس کے تحت اصل مصنف نے جاری کیا ہے۔
|-
| [[
| غیر تجارتی (NC)
| اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، نیز اس سے اخذ کر کے مزید مواد بھی اس شرط پر تیار کر سکتے ہیں کہ اس کا تجارتی استعمال نہیں ہوگا۔
|-
| [[
| بلا اشتقاق (ND)
| اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، لیکن اس سے اخذ کر کے مزید مواد تیار نہیں کر سکتے۔
سطر 38:
=== چھ کثیر الاستعمال اجازت نامے ===
جو گیارہ اجازت نامے درست ہیں، ان میں سے پانچ میں "BY" کی دفعہ موجود نہیں ہے لہذا ان کا استعمال نہیں ہوتا کیونکہ 98 فیصد اجازت ناموں میں انتساب کی شرط درج ہوتی ہے تاہم انھیں ویب سائٹ پر حوالہ کے لیے باقی رکھا گیا ہے۔<ref name="retiredlicenses">{{cite web |url=http://creativecommons.org/retiredlicenses |title=Retired Legal Tools |accessdate=May 31, 2012 |publisher=[[Creative Commons]]}}</ref><ref name="v2announcement">{{cite web|url=http://creativecommons.org/weblog/entry/4216 |title=Announcing (and explaining) our new 2.0 licenses |publisher=Creativecommons.org |date=May 25, 2004 |accessdate=September 20, 2013}}</ref><ref name=licenses>{{cite web |url=http://creativecommons.org/licenses/ |title=About The Licenses - Creative Commons |publisher=[[Creative Commons]] |accessdate=July 26, 2015}}</ref> بقیہ چھ اجازت نامے انتہائی کثرت سے استعمال ہوتے ہیں۔<ref name=licenses
{| class="wikitable"
سطر 44:
! آئکون !! وضاحت !! اختصار
|-
| [[
|-
| [[
|-
| [[
|-
| [[
|-
| [[
|-
| [[
|}
سطر 66:
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط ==
[http://creativecommons.org/licenses/by-sa/3.0/ کریئیٹیو کامنز / یکساں-شراکت اجازت نامہ]
{{Sister project links|commons=Category:Creative Commons|s=Category:Creative Commons|n=no|b=no|v=Creative Commons|voy=no|species=no|wikt=Creative Commons|d=Q43449|q=Creative Commons}}
سطر 78:
{{Open navbox}}
[[زمرہ:فکری ملکیت قانون]]▼
[[زمرہ:کاپی لیفٹ]]▼
[[زمرہ:آزاد مواد کے اجازت نامے]]
[[زمرہ:تخلیقیات]]▼
[[زمرہ:عوامی حق اشاعت اجازت نامے]]
[[زمرہ:فکری ملکیت فعالیت پسندی]]
▲[[زمرہ:فکری ملکیت قانون]]
▲[[زمرہ:کاپی لیفٹ]]
[[زمرہ:کریئیٹیو کامنز]]
[[زمرہ:
▲[[زمرہ:تخلیقیات]]
|