انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

رپورتاژ

امن اور سلامتی قیام امن کے امور پر اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل ژاں پیئر لاکواء نے کہا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان بلیو لائن پر اقوام متحدہ کے امن اہلکار بدستور موجود رہیں گے اور جب تک حالات نے اجازت دی اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔

دیگر خبریں

موسم اور ماحول عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) اور انٹرنیشنل سکی اینڈ سنوبورڈ فیڈریشن (ایف آئی ایس) نے سرمائی کھیلوں اور سیاحت پر موسمیاتی تبدیلی کے نقصان دہ اثرات سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے شراکت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امن اور سلامتی سوڈان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے نامزد ماہر نے ملکی فوج اور اس کے مخالف عسکری دھڑے ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) سے کہا ہے کہ وہ خرطوم کے شہریوں کو  تحفظ دیں جہاں تشدد اور ماورائے عدالت ہلاکتیں بڑھتی جا رہی ہیں۔

یو این ریڈیو

    اسلام میں خواتین کے مقام پر طالبان سے ڈائیلاگ کی ضرورت

    دھوکہ دہی کے نیٹ ورک: کام کرنے والے ملزم یا معصوم؟

    نسل کُشی پر یو این کنونشن کی تاریخ اور اہمیت